چھوٹے بھا حاضر ،

تیشہ

محفلین
بس جیسے ہی نظر آئے موقع کو غنیمت جانتے ہوئے اس کو قابو کریں سیب کاٹنے ولی "چھری" سے اس کے پیر اور ہاتھ کاٹیں اور ابلتے ہوئے پانی میں آدھے گھنٹے تک اس کو اچھی طرح ابالیں اور ید رہیے جتنی چیزیں کاٹنے کو کہا ہے اس سے زیادہ نہین کاٹنی اور آنکھیں تو بالکل نہیں نکالنیں !

اور اگر سانپ کا گوشت ساتھ ہو تو اور بھی اچھا ہے "یعنی کہ سونے پہ سہاگہ ہے "

مع السلام

اب آپ نظر آئے گے تو قابو کروں گی نا
chips.gif
مجھے تو کہیں بھی نظر نہیں آتے ۔ تو ڈونٹ وری اتنے ہی کاٹوں گی مینڈک کو جتنا آپ نے بولا ہے :battingeyelashes:
:chatterbox: :grin:
 
فہیم

لائبریرین
اللہ

جانے :chatterbox: کدھر ہیں ۔؟ اگر م س ن پے مل گئے تو کہنا باجو یاد کررہی ہیں :party:

ویسے آجکل م س ن پے کون کون آرہا ہے ؟ جارہا ہے۔؟
کوئی نئی تازی ۔؟

آج تو میں اکیلا ہی بیٹھا رہا۔
کوئی بھی نہیں آیا روز والوں میں سے۔

قیصرانی صاحب تو لگتا ہے م س ن کے پاس بھی پھٹکتے آج کل۔
 
تیشہ

محفلین
م س ن پے تو موجود ہوتے ہیں ۔۔ :chatterbox: عزیز امین کے خوف سے شاید چھپُ چھپائے آتے ہیں :rollingonthefloor:

عید پے کال کرتی ہوں تو پتا ک رتی ہوں نئی تازی ۔ :battingeyelashes:
 
لیکن عزیز امین صاحب تو یاہو پر پائے جاتے ہیں۔

اور آپ کے چھوٹے بھا واقعی ایک لمبا عرصہ ہوا م س ن پر نہیں پائے گئے۔
لگتا ہے شاید پردہ کرنا شروع کردیا ہے انہوں نے:chatterbox:
یا شاید کسی سے ادھار وغیرہ تو نہیں لے رکھا انہوں نے:rolleyes:
 
م س ن پے جب میں جاتی ہوں تو اکثر موجود ہوتے ہیں حال چال پوچھ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔ ہوسکتا ہے کوئی مصروفیات بڑھ گئیں ہوں اسلئے یہاں وقت نا دے پاتے ہو۔ :confused: فون کروں گی تو پوچھتی ہوں ۔
 
تیشہ

محفلین
لیکن عزیز امین صاحب تو یاہو پر پائے جاتے ہیں۔

اور آپ کے چھوٹے بھا واقعی ایک لمبا عرصہ ہوا م س ن پر نہیں پائے گئے۔
لگتا ہے شاید پردہ کرنا شروع کردیا ہے انہوں نے:chatterbox:
یا شاید کسی سے ادھار وغیرہ تو نہیں لے رکھا انہوں نے:rolleyes:

آج ٹیکیسٹ میسجز پے بات ہوتی رہی ہے چھوٹے بھا سے ،، کل پرسوں کا بتارہے ہیں کہ باجو میں آتا ہوں یہاں :chatterbox:
کل اگر نا نظر آئے تو پھر میں کسی روز فون کرکے کان کھینچتی ہوں انکے ،، ہر بار مجھے کہتے ہیں کہ میں آیا بس کل آیا ۔ ۔۔ ۔
 
نایاب

السلام علیکم
اپیا جی
محترم قیصرانی بھائی کے کان کھینچیں یہ کہنا تو میری مجال نہیں ۔
بس میرا اتنا سا پیغام دے دیجیے گا کہ رحمتوں برکتوں بھرا اپنے اختتام پر ہے ،
وقت نکال کر کسی دم مجھے بھی دعاؤں سے نواز دیں ۔
شکریہ

جی کل میری بات ہوتی رہی ہے ٹیکیسٹ پے، کہہ تو رہے تھے باجو ، کل آتا ہوں ۔۔ دیکھئیے شاید آج ، کل آ نکلتے ہیں ۔ورنہ فون کیا تو آپکا میسج دیتی ہوں ۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
محترم قیصرانی بھائی کے کان کھینچیں یہ کہنا تو میری مجال نہیں ۔
بس میرا اتنا سا پیغام دے دیجیے گا کہ رحمتوں برکتوں بھرا اپنے اختتام پر ہے ،
وقت نکال کر کسی دم مجھے بھی دعاؤں سے نواز دیں ۔
شکریہ
نایاب

سلام ن ویلکم بیک چھوٹے بھا :battingeyelashes:

کہئیے کیسے آج نظر آرہے ہیں خیریت ؟
یہ نایاب بھائی کا سلام لیتے جائیے گا ۔۔ :party:
 
قیصرانی

لائبریرین
آج ٹیکیسٹ میسجز پے بات ہوتی رہی ہے چھوٹے بھا سے ،، کل پرسوں کا بتارہے ہیں کہ باجو میں آتا ہوں یہاں :chatterbox:
کل اگر نا نظر آئے تو پھر میں کسی روز فون کرکے کان کھینچتی ہوں انکے ،، ہر بار مجھے کہتے ہیں کہ میں آیا بس کل آیا ۔ ۔۔ ۔

کان کھینچیں نا باجو؟

سلام ن ویلکم بیک چھوٹے بھا :battingeyelashes:

کہئیے کیسے آج نظر آرہے ہیں خیریت ؟
یہ نایاب بھائی کا سلام لیتے جائیے گا ۔۔ :party:

بہت شکریہ باجو۔ خیریت ہی تو نہیں کہ ادھر آ گیا:p خیریت ہی ہے نا باجو

شکریہ نایاب بھائی۔ معذرت کہ دیر ہوگئی
 
Top