چھو منتر

کیا خیال ہے عذرا اس کا راز ابھی اگل دیں یا سوکھے گھڑے کا جادو دکھا دیں؟

کیا کہا اس میں پھر پانی بھر گیا؟ !! :eek: :eek: :eek: :eek:
پر کیسے؟؟ ! :eek: :eek: :eek:

اس اس بار آپ ہی خالی کر دیجئے۔ جی ہاں بالکل الٹ دیجئے۔ ٹھیک!

پیارے بھیا ! دس سال سے ایک گھڑا مسلسل رو رہا ہے اور آپ ہیں کہ نہ تو اسے دوبارہ خالی کرتے ہیں اور نہ ہی ہمیں اس کا راز بتانے پر آمادہ ہوتے ہیں۔ کوئی ساحر یوں بھی کرتا ہے کیا؟

ابھی تو سوال گم، جواب گم، بڑا مصروف وقت ہے۔ :) :) :)
چار سال بیت چکے ہیں۔ امید ہے آپکی مصروفیات اگر کم نہیں بھی ہوئیں تو بھی اتنے لمبے عرصے کی غیر حاضری کا اولین فرصت میں کسی طور تو جرمانہ (سود سمیت) ادا کریں گے۔ اگلے شو کی ٹکٹس بک چکی ہیں اور آپ کو بعد میں اطلاع کی جا رہی ہے۔ ہم مزید انکار نہیں سنیں گے۔ حاضرین بے تاب ہیں اور معاونین تیار! آپ کے سبھی میجک ٹرکس 'تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا۔۔۔' کی مترنم ریہرسل کر رہے ہیں تاکہ ادھر میجک ٹرکس کی پٹاری سے آخری میجک نکلے اور ادھر ان کی گائیکی نغمہ بلبل کو مات دے جائے۔
اب آپ مزید انکار نہیں کر سکتے بس! بہت ہو گیا۔ (بہنوں والے ناز کے ساتھ)

:):):)
 
Top