چھو منتر

نیرنگ خیال

لائبریرین
جادو گر بہت بہانے باز ہیں۔۔ کیا کروں؟ :)
ایسا کرو.... خود جادوگری شروع کر دو..... پھر جادوگر اپنی شہرت کو خطرہ میں دیکھ کر واپس آجائے گا... ابھی تو اس کو یہ غرور ہے کہ وہ اکیلا اس میدان میں بادشاہ ہے. :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایسا کرو.... خود جادوگری شروع کر دو..... پھر جادوگر اپنی شہرت کو خطرہ میں دیکھ کر واپس آجائے گا... ابھی تو اس کو یہ غرور ہے کہ وہ اکیلا اس میدان میں بادشاہ ہے. :)
یہ تو مشکل ہے بھیا ایک بار میں نے جادو گری شروع کر دی تو جادو گر بھیا نے مجھے اس کے لیے سپورٹ کرنا شروع کر دینا ہے۔۔ اور خود کچھ نہیں کرنا :rolleyes:
 
Top