ابن سعید
خادم
ہم کو کیا پتا؟اور نہیں تو کیا!
ہم کو کیا پتا؟اور نہیں تو کیا!
تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟ہم کو کیا پتا؟
یہی کہ اب پروگرام لکھ کر ایسے چار اوزان وضع کرنے ہوں گے جن کی مدد سے ایک سے چالیس کیلو گرام تک کا کوئی بھی سالم وزن تولا جا سکے۔تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟
بھیا مجھے سمجھ نہیں آ رہا یہ (یہاں پر ایک سیڈ فیس بنتا ہے)یہی کہ اب پروگرام لکھ کر ایسے چار اوزان وضع کرنے ہوں گے جن کی مدد سے ایک سے چالیس کیلو گرام تک کا کوئی بھی سالم وزن تولا جا سکے۔
بھیا مجھے سمجھ نہیں آ رہا یہ (یہاں پر ایک سیڈ فیس بنتا ہے)
ہاں تو میں نے لگایا تھوڑی ہے بابا!
ویسے ابھی اسکو ایک دفعہ پھر پڑھنے کی ضرورت ہے پھر کمپلیٹ سمجھ آئے گیہمیں کیوں اسسٹ کریں گی بھلا؟ وہ تو جادو گر صاحب کی معاون تھیں۔ ان کو گھر کے کام کرنے کی کیا ضرورت، چھو منتر کے زور سے سارے کام پل بھر میں نمٹ جاتے رہے ہوں گے۔ شونا پری کو اچھا لگا، بھیا کی محنت وصول ہو گئی۔
جی شونا پری۔ویسے ابھی اسکو ایک دفعہ پھر پڑھنے کی ضرورت ہے پھر کمپلیٹ سمجھ آئے گی
ابھی اسکو سیو کر لیا ہے ۔۔۔آف لائن ہو کر تب پھر سے پرھوں گیجی شونا پری۔
حیرت ہے۔۔۔ کہ مجھے ٹیگ بھی کیا ہے۔۔۔ اور فرشتہ کا لفظ بھی کہیں نظر نہیں آرہا۔۔۔۔
فرشتے سے بہتر ہے انسان بنناحیرت ہے۔۔۔ کہ مجھے ٹیگ بھی کیا ہے۔۔۔ اور فرشتہ کا لفظ بھی کہیں نظر نہیں آرہا۔۔۔ ۔
شکریہ بہنا آپ بھی جادو گر کو سٹیج پر لانے کی کوششیں تیز کر دیںغدیر میں تمہارے ساتھ ہوں
افسوس تو یہ ہے کہ انسان بھی نہ سمجھا گیا۔۔۔۔فرشتے سے بہتر ہے انسان بننا
بھیا آپ کی اتنی زبردست تحریریں پڑھنے کے بعد مجھے لگا جیسے کوئی جن بابا ہیں جو اتنا زبردست لکھ لیتے ہیں اور میں نے بھیا بھی تو کہہ دیا سو اب تو آپ کو کوئی افسوس نہیں ہونا چاہیئے کہ صرف آپ کو ہی کسی اور کیٹیگری میں رکھا گیاافسوس تو یہ ہے کہ انسان بھی نہ سمجھا گیا۔۔۔ ۔
یعنی مجھے انسان نہ کہنا۔۔۔ خود کو بھوت بنا لینا۔۔۔ حد ہوتی ہے بئی۔۔۔۔بھیا آپ کی اتنی زبردست تحریریں پڑھنے کے بعد مجھے لگا جیسے کوئی جن بابا ہیں جو اتنا زبردست لکھ لیتے ہیں اور میں نے بھیا بھی تو کہہ دیا سو اب تو آپ کو کوئی افسوس نہیں ہونا چاہیئے کہ صرف آپ کو ہی کسی اور کیٹیگری میں رکھا گیا
(مذاق بر طرف آپ ماشاءاللہ ایک بہت اچھے انسان ہیں )
آج تو بے حد ہو گئی ہےیعنی مجھے انسان نہ کہنا۔۔۔ خود کو بھوت بنا لینا۔۔۔ حد ہوتی ہے بئی۔۔۔ ۔