تیلے شاہ
محفلین
شمشاد نے کہا:واپس عنوان کی طرف
ہاں تو شاہ جی بات ہو رہی تھی نسوار اور تمباکو کی
تو یہ بتائیں کہ صوبہ سرحد میں تمباکو کی کاشت کہاں کہاں ہوتی ہے؟
اللہ اللہ کریں شمشاد بھائی میں شریف گھرانے کا چشم و چراغ ہوں مجھے ان چیزوں کا کیا پتہ
میں تو ایک ننا سا منا سا بچہ ہوں۔۔۔۔۔
خبردار جو پھر ایسی بات کی میں باجو کو بتا دوں گا
کے بچے کو اخلاق خراب کر رہیں ہیں شمشاد بھائی
۔۔۔۔۔