چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
واپس عنوان کی طرف

ہاں تو شاہ جی بات ہو رہی تھی نسوار اور تمباکو کی

تو یہ بتائیں کہ صوبہ سرحد میں تمباکو کی کاشت کہاں کہاں ہوتی ہے؟

اللہ اللہ کریں شمشاد بھائی میں شریف گھرانے کا چشم و چراغ ہوں مجھے ان چیزوں کا کیا پتہ
میں تو ایک ننا سا منا سا بچہ ہوں۔۔۔۔۔ :wink:
خبردار جو پھر ایسی بات کی میں باجو کو بتا دوں گا
کے بچے کو اخلاق خراب کر رہیں ہیں شمشاد بھائی
۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:

نہیں خراب نہیں کرتا اخلاق، اگر ہو بھی گیا تو صاف کر دوں گا، آخر سرف اکسل کس دن کام آئے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
واپس عنوان کی طرف

ہاں تو شاہ جی بات ہو رہی تھی نسوار اور تمباکو کی

تو یہ بتائیں کہ صوبہ سرحد میں تمباکو کی کاشت کہاں کہاں ہوتی ہے؟

اللہ اللہ کریں شمشاد بھائی میں شریف گھرانے کا چشم و چراغ ہوں مجھے ان چیزوں کا کیا پتہ
میں تو ایک ننا سا منا سا بچہ ہوں۔۔۔۔۔ :wink:
خبردار جو پھر ایسی بات کی میں باجو کو بتا دوں گا
کے بچے کو اخلاق خراب کر رہیں ہیں شمشاد بھائی
۔۔۔۔۔

شاہ جی میں نے پوچھا تھا کہ کاشت کہاں کہاں ہوتی ہے، کچھ ہوپاری جانا چاہ رہے تھے وہاں۔
 
اس کام کے لے بھری دنیا میں آپ کو میں ہی ملا تھا
گوگل والوں سے رابطہ کریں
 
وہ تو ساری دنیا کی منڈیاں بتا دیں گے، اب اتنا وقت کس کے پاس ہے، میں تو صرف صوبہ سرحد کے متعلق جاننا چاہ رہا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
ارے مجھ پر تو الزام ہے میں نے ابھی تک ایک چڑی بھی نہیں کھائی بس تمنا کی تھی۔
ویسے بات سگریٹ کی ہو رہی تھی اور کہاں آنکلی
چلیں اب سب آکر سگریٹ کے فائدے بیان کریں

قربان جاؤں کہ یہ شریف خاندان کے چشم و چراغ کا سوال ہے۔ جو ننھا منا بچہ ہے
:wink: اور سگریٹ کے فائدے پوچھے جا رہے ہیں۔
 
Top