چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

شمشاد

لائبریرین
ویسے آپ کو کچھ لوگ چچا کیوں کہتے ہیں ؟
یہ سب بڑی بوڑھیاں ہیں، اس لیے مجھے چچا کہتی ہیں۔

میں بھی کہ لیا کروں پھر؟
خبردار۔ پہلے ہی بھتیجیوں کا کوٹہ مقررہ تعداد سے بڑھ چکا ہے۔ مزید کی گنجائش نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور ہاں مزید ایک سال تک بھتیجیاں بنانے پر مکمل پابندی ہے۔ محفل میں اور بھی بہت سارے انکل ہیں، ان سے رابطہ کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، وہ نہیں کہیں گے۔ ان کے ہاں ابھی بھتیجیوں کی بہت گنجائش ہے۔
ہر ایک کو انکل بنا سکتی ہو سوائے میرے۔
 
نہیں، وہ نہیں کہیں گے۔ ان کے ہاں ابھی بھتیجیوں کی بہت گنجائش ہے۔
ہر ایک کو انکل بنا سکتی ہو سوائے میرے۔
ان سب کے ناموں سے آگاہ کریں
اور آپ کے گروب آف بھتیجیوں میں تو زبردستی شامل ہو جانا ہے میں نے اب :)
 
Top