محمد علم اللہ
محفلین
کون محترمہ پرنسپل ہیں راجا بھیا کو ایڈریس بتا دیجئے
آپ نے تو ڈرا ہی دیا تھا مگر ہفتے کو اور آج آپ نے ڈھیر سارے جوابات لکھ کر سارے گلے شکوے دور کردئیے۔ اب اپنی کچھ منظوم کاوشیں بھی پیش کیجیے کہ بہت کمی محسوس ہورہی ہے۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
تمام اہل محفل کی خدمت میں۔۔۔
بہت سی دعاؤں بھرا۔۔۔ ۔۔۔
اللہ حافظ۔۔۔ ۔۔
مگر ہمیشہ کے لیے نہیں، بل کہ بشرط زندگی صرف ڈیڑھ ماہ کے لیے۔
محترم جناب
محمد اسامہ سَرسَری صاحب
ہیڈ ماسٹر اردو ویب
اوور ایج سٹوڈنٹس کیمپس
جنابِ عالی!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ فدوی 2 ماہ سے غیرحاضر رہا، بغیر اطلاع دیئے، زخم اتنے گہرے تھے کے چھٹی کی درخواست دینے بھی نہ آ سکا، اور بیگم میری ادبی سرگرمیوں سے کافی بیزار رہتی ہیں اس لئے ان سے درخواست جمع کروانے کی گزارش بھی نہ کر سکا۔ زخمی شوہر کو تو ویسے بھی ڈرنا ہی چاہیئے۔ گھر بدر ہونے کا ڈر مجھے مجبور کر رہا ہے کہ میں سیڑھیوں سے گرنے کا بہانہ کردوں۔
میرا میڈیکل سرٹیفکیٹ منسلک ہے جس میں سیڑھیوں سے گرنے کی تصدیق بھی ڈاکٹر صاحب نے فرما دی ہے (میری بیگم کے پرزور اسرار پر)۔ امید ہے فدوی کی درخواست کو منظور فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں گے۔
العرض
عین نوازش ہوگی
آپ کا طابع فرمان
امجد علی راجا
(بج گیا جس کا باجا)
یہ آپ کی محبت ہے جناب۔آپ نے تو ڈرا ہی دیا تھا مگر ہفتے کو اور آج آپ نے ڈھیر سارے جوابات لکھ کر سارے گلے شکوے دور کردئیے۔ اب اپنی کچھ منظوم کاوشیں بھی پیش کیجیے کہ بہت کمی محسوس ہورہی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔محمد اسامہ بھائی آ گیئے کیا؟؟؟؟؟
نہیں ، بیماری کی وجہ سے سفر سے جلدی واپس آگیا۔۔۔ڈیڑھ ماہ مکمل ہو گئے کیا ؟؟
اللہ صحت و عافیت سے نوازے ۔آمیننہیں ، بیماری کی وجہ سے سفر سے جلدی واپس آگیا۔۔۔
آمین!اللہ صحت و عافیت سے نوازے ۔آمین
اب کیسے ہیں ۔۔۔ ۔؟÷
وہ نہیں مل سکتی آپ کو!مجھے بھی چھٹی دے ہی دیں آپ سب لوگ اب
کیوں کیوں کیوں آخر کیوں نہیوہ نہیں مل سکتی آپ کو!
کیونکہ اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا۔کیوں کیوں کیوں آخر کیوں نہی
یہ آج آپ کو اردو محفل کی کیسے یاد آ گئی۔ کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟میں تو بتائے بغیر چلی گئی تھی
سووووررری
پلیز جرمانہ نہیں کیجیئے گا
وہ امتحان تھے نا اور پھر اُن سے پہلے ٹیسٹس اور اسائمنٹس وغیرہ، اس لئیے ۔۔۔۔یہ آج آپ کو اردو محفل کی کیسے یاد آ گئی۔ کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟
میں نے یاد کر لیا ہے سبقہ بس مجھے چھٹی دیںکیونکہ اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا۔