محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
سبق یاد کرلیا؟مجھے بھی چھٹی دے دیں اب
سبق یاد کرلیا؟مجھے بھی چھٹی دے دیں اب
یہ اردو محفل فورم ہے جناب ۔۔۔۔ یہاں تو چھٹیوں میں لوگ اور زیادہ وقت دیتے ہیں۔۔۔چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں
اور ساتویں کی کہاں ؟
چُھٹی کر دیں ورنہ بہتوں کی چُھٹی ہوجانی ہے
نامنظور۔۔۔۔عید کی چهٹیاں چاہیئں
سبق یاد کرلیا؟
یہ آہو کیا ہوتا ہے عائشہیہاں کسی کو چھٹی نہیں ملنے والی۔۔ خبردار کوئی گیا تو۔۔آہو
یہ بھی ہوتا ہے بس تمہیں نہیں پتایہ آہو کیا ہوتا ہے عائشہ
مجھے کیوں نہی پتہ بتاؤ نس مجھے بھی نالج یو نویہ بھی ہوتا ہے بس تمہیں نہیں پتا
اور ایک یہ تمہاری انگریزی جو میرے پلے نہیں پڑتیمجھے کیوں نہی پتہ بتاؤ نس مجھے بھی نالج یو نو
میرے بھی نہی پڑتی اپنے ہی ہی ہی آہا ۔۔تم آہو کیا کرو یں آہا ۔۔اور ملائکہ کو کہیں گے وہ کرے آہیاور ایک یہ تمہاری انگریزی جو میرے پلے نہیں پڑتی
ہاں ٹھیک ہےمیرے بھی نہی پڑتی اپنے ہی ہی ہی آہا ۔۔تم آہو کیا کرو یں آہا ۔۔اور ملائکہ کو کہیں گے وہ کرے آہی
آہو ۔آہا ۔آہی اور کیا کیا بن سکتا ہےہاں ٹھیک ہے
سعود بھیا سے پوچھ لو پوری گردان بتا دیں گےآہو ۔آہا ۔آہی اور کیا کیا بن سکتا ہے
تم بتا دو ناسعود بھیا سے پوچھ لو پوری گردان بتا دیں گے
مجھے نہیں پتا ناںتم بتا دو نا
کوئی چھٹی وٹھی نہیں ملے گی۔ چلو ادھر بیٹھ جاؤ کونے میں۔مجھے بھی چھٹی دے دیں اب
یہ امراؤ جان ادا مجھے انکل بنا رہی تھی تو میں نے کہا کہ میں تو پہلے ہی بہت سوں کا انکل ہوں۔ کاشفی کو بنا لو۔میرا ذکر کوں کیا شمشاد بھائی آپ نے۔
میں چھٹی کی درخواست تھوڑی نا جمع کروا رہا ہوں۔۔