شمشاد
لائبریرین
خبردار جو عید پر چھٹی کی، نہیں تو قربانی ہو جانی ہے۔عید کی چهٹیاں چاہیئں
خبردار جو عید پر چھٹی کی، نہیں تو قربانی ہو جانی ہے۔عید کی چهٹیاں چاہیئں
السلام علیکم انکل آپ کہاں غائب ہوئے پڑے تھے اتنے دنوں سے ؟؟اور میں کونے میں کیوں بیٹھو بھئیکوئی چھٹی وٹھی نہیں ملے گی۔ چلو ادھر بیٹھ جاؤ کونے میں۔
اچھا مجھے نظر نہی آ رے تھے نا آپ یس لیے پوچھا تھا اچھا اب اپ کہہ رے ہیں تو بیٹھ جاتی ہونو علیکم السلام
میں کہاں غائب تھا، بس کچھ دنوں کے لیے سفر پر نکل گیا تھا۔
اور جب چھٹی نہیں ملے گی تو بیٹھنا ہی پڑے گا ناں۔
آنٹی کدھر ہیں یہاں پر انکل ؟؟شاباش۔ اچھے بچے ایسے ہی کرتے ہیں۔ اور جو آنٹی ہوتی ہے ناں وہ آگے سے اپنا ہی حکم سُنا دیتی ہے۔
انکل کیا ہے بھئی اپکو مجھے غصہ دلایا تو میں نے بھاگ جانا ہے یہاں سےاگر کوئی نہیں ہے تو وقتی طور پر تم ہی آنٹی بن جاؤ۔
اچھا ان کو نہ بلوائیں ۔تھانے میں ہی بند کر دیں مجھے اجمیں نے مدھو آپا سے کہہ کر پھر سے پکڑوا کر ادھر ہی لے آنا ہے۔ یا پھر محفل کے تھانے کی پولیس کو کہہ کر گرفتار کروا دینا ہے۔
اللہ خیر کرے۔ آج تو کچھ زیادہ ہی disheart لگ رہی ہو۔
غصہ تو نہی ہے بس افسوس ہو رہا ہے انکل ۔چلیں ٹھیک ہے ٹرائے کرتی ہوںچلو اب غصہ جانے دو اور اپنا موڈ ٹھیک کر لو۔ یہ والا بالکل بھی اچھا نہیں لگ رہا۔
.Thats like a good girl
اب ذرا ایک خوش ہونے والا شتونگڑہ لگا کر دکھاؤ۔
لو جی چھٹی اور قربانی دونوں ہو گئیںخبردار جو عید پر چھٹی کی، نہیں تو قربانی ہو جانی ہے۔