انکل نہیں "ماموں"یہ امراؤ جان ادا مجھے انکل بنا رہی تھی تو میں نے کہا کہ میں تو پہلے ہی بہت سوں کا انکل ہوں۔ کاشفی کو بنا لو۔
مشورہ مفید ہے۔۔ کوشش کروں گا۔خبردار، آپ آنٹی کی باتوں میں مت آئیں۔ ورنہ اس نے آپ کو دال چاول لینے بھیج دینا ہے۔
مگر کوشش کا نتیجہ پورا نہ ہونے پر دل برداشتہ ہونے کے بجائے اسے سرسری طور پر لینے والا ہی صبح شام شاد رہتا ہے۔پوری پوری کوشش کرنی ہے۔ سَرسَری کوشش نہ کریں۔
کبھی کوئی بیمار ہو جاتی ہے کبھی کوئی اور شادیوں کا سیزن الگ ہے کسی کے بھائی کی شادی ہے کسی کی خالہ کی بیٹی شادی ہے اب آپ ہی بتائیں کیا کہہ سکتی ہوں ان کویہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کوشش پوری کی جائے اور خاطر خواہ نتیجہ نہ نکلے۔
ارے وہ کیسے ؟؟؟؟؟؟یہ تو بے ایمانٹی ہے ناں پھر۔