محسن وقار علی
محفلین
تم اشتہاری مجرم کا کیا کرو گیجی وہی سمجھ لیں محسن بھائی
تم اشتہاری مجرم کا کیا کرو گیجی وہی سمجھ لیں محسن بھائی
میں خود اشتہاری مجرم ہوں ہاہاہاہاتم اشتہاری مجرم کا کیا کرو گی
اور چونکہ میری شرافت چہار دانگ عالم میں مشہور ہے اس لیے میں تو نکلا یہاں سے۔پتلی گلی پکڑ کےمیں خود اشتہاری مجرم ہوں ہاہاہاہا
اسکا مطلب بتائے بغیر نہی جا سکتے آپاور چونکہ میری شرافت چہار دانگ عالم میں مشہور ہے اس لیے میں تو نکلا یہاں سے۔پتلی گلی پکڑ کے
میں کوئی ڈکشنری ہوں بھلااسکا مطلب بتائے بغیر نہی جا سکتے آپ
پھر لکھا کیوں تھا وہ سنٹینس میں کوئی اردو دان ہوںمیں کوئی ڈکشنری ہوں بھلا
ہائیںتم فرنگن ہوپھر لکھا کیوں تھا وہ سنٹینس میں کوئی اردو دان ہوں
مدھو آپا والا ورڈ فرنگنہائیںتم فرنگن ہو
میں اتنے دنوں تک تم سے ایویں ہی اردو بولتا رہا
تو جاؤ لاہور، کس نے روکا ہے۔ لاہور میں کمپیوٹر ختم ہو گئے ہیں کیا؟ وہاں سے بھی تو محفل میں شرکت کی جا سکتی ہے۔میں نے لاہور جانا ہے نااااااااااا
محسن بھائی آپ نے اس کا انٹرویو دالا دھاگا نہیں پڑھا کیا؟ مدھو آپا نے اسے "اردو نما فرنگن" کا خطاب دے رکھا ہے۔ہائیںتم فرنگن ہو
میں اتنے دنوں تک تم سے ایویں ہی اردو بولتا رہا
ایک منٹ کی بھی چھٹی نہیں ملے گی تمھیں۔بھئی مجھے کچھ دنوں کی چھٹی وانٹڈ ہے۔
ایک منٹ کی بھی چھٹی نہیں ملے گی تمھیں۔
محسن بھائی آپ نے اس کا انٹرویو دالا دھاگا نہیں پڑھا کیا؟ مدھو آپا نے اسے "اردو نما فرنگن" کا خطاب دے رکھا ہے۔
نہیں ختم تو نہیں ہوئے بٹ ٹائم کی بات ہوتی ہے نااااااااااااا انکل ملے نہ ملےتو جاؤ لاہور، کس نے روکا ہے۔ لاہور میں کمپیوٹر ختم ہو گئے ہیں کیا؟ وہاں سے بھی تو محفل میں شرکت کی جا سکتی ہے۔
کیا حال ہے ہماری بلی کا؟
لاہور کس سلسلے میں جارہی ہو؟نہیں ختم تو نہیں ہوئے بٹ ٹائم کی بات ہوتی ہے نااااااااااااا انکل ملے نہ ملے
میں تو فائن شائن ہوں آپ کیسے ہو؟کل میرا پلاسٹر بھی اتر جائے گاکیا حال ہے ہماری بلی کا؟
اللہ تعالیٰ مکمل صحت عطا کرے۔میں تو فائن شائن ہوں آپ کیسے ہو؟کل میرا پلاسٹر بھی اتر جائے گا
حُسین سے ملنے میرا پارا شا بھتیجا ہے نا اداس ہو گئی ہوں بہتلاہور کس سلسلے میں جارہی ہو؟
جاہی رہی ہو تو منہ کیوں بنا رہی ہو۔حُسین سے ملنے میرا پارا شا بھتیجا ہے نا اداس ہو گئی ہوں بہت