عینی شاہ
محفلین
نہیں منہ نہیں بنا رہی بقول آپا جانی کے ہم نہیں روتے ہماری شکل روتی ہےجاہی رہی ہو تو منہ کیوں بنا رہی ہو۔
نہیں منہ نہیں بنا رہی بقول آپا جانی کے ہم نہیں روتے ہماری شکل روتی ہےجاہی رہی ہو تو منہ کیوں بنا رہی ہو۔
یعنی کراس بھی تم نہیں تمھارا ہاتھ دیتا ہے۔نہیں منہ نہیں بنا رہی بقول آپا جانی کے ہم نہیں روتے ہماری شکل روتی ہے
جی بلکل جیسے راستے میں اکثر چلتے چلتے میز میرے سامنے آ جاتا ہے یا کوئی پلر آ جاتا اور مجھ سے ٹکر ہو جاتی ہے اسکییعنی کراس بھی تم نہیں تمھارا ہاتھ دیتا ہے۔
یعنی کراس بھی تم نہیں تمھارا ہاتھ دیتا ہے۔
ہاؤ کیوٹ لکنگ یو آر محسن بھائی
آئی ایم انڈیڈ ویری کیوٹ کڈوہاؤ کیوٹ لکنگ یو آر محسن بھائی
ہاؤ کیوٹ لکنگ یو آر محسن بھائی
آپ نستعلیق انگلش والے دھاگے میں قسمت آزمائی کیوں نہیں کرتے؟آئی ایم انڈیڈ ویری کیوٹ کڈو
عینی کے بھتیجے کا نام "حسین" ہےاپنے پیارے بھتیجے حسن کی تصویر لگاؤ۔ پھر دیکھیں کہ چھٹی منظور کرنی ہے یا نہیں۔
وہاں کیا لاٹری چل رہی ہےآپ نستعلیق انگلش والے دھاگے میں قسمت آزمائی کیوں نہیں کرتے؟
اوپس سوری عینیعینی کے بھتیجے کا نام "حسین" ہے
لاٹری بھی شروع کر دیں گے۔ 10، 20، 30، 40 اور 50 روپے کا ایزی لوڈ نکلا کرئے گا انعام میں۔وہاں کیا لاٹری چل رہی ہے
بلکلاوپس سوری عینی
چلو اب حسین کی تصویر لگاؤ۔ پھر فیصلہ کیا جائے گا کہ چھٹی منظور کرنی ہے یا نہیں۔
بالکل۔
دیکھتے ہیں۔سرسری صاحب مانو کی اردو ٹھیک کرتے کرتے آپ کی اردو غلط ملط ہو جائے گی۔
اوہ مجھے اب چلا پتہ کے آپ نے اسے دوبارہ کیوں لکھا ۔۔میں تو سمجھی تھی کے مے بی آپ نے میری بات سے ایگری کرتے ہوئے دوبارہ لکھا ہے بالکل
غلط ملط ہوتا ہے انکلسرسری صاحب مانو کی اردو ٹھیک کرتے کرتے آپ کی اردو غلط ملط ہو جائے گی۔