نہیں آپ نے اب ٹھیک کر لیا ہے ۔۔آپ آرگنائزر جو ہین تو ٹھیک کر لیتے ہیں خود سے ہیتو میں نے بھی تو غلط ملط ہی لکھا ہے۔
جی کام تو ہے پھر مان لیں نا بات کو کہ آپ نے پہلے ٹھیک نہیں لکھا تھا نایہ بھی تو کسی کسی کا ہی کام ہے ناں۔
ماننے کا کہا ہےجب غلطی سدھار لی پھر غلطی کاہے کی رہ گئی؟
جب غلطی ہی نہیں رہی تو پھر ماننے کا کیا سوال؟
کہاں کی تھی؟ ہے کوئی ثبوت؟
چور وہی ہوتا ہے جو پکڑا جائے۔ بھلے ہی اس نے ککھ کی چوری کی ہو۔ اور جو نہ پکڑا جائے وہ چور نہیں ہوتا، بھلے ہی اس نے لکھ کی چوری کی ہو۔
خیر تو ہے آج سبھی اراکین یہی شتونگڑہ لگائے جا رہے ہیں۔
but whats it actuall meaning uncle ???وغیرہ وغیرہ، یہ سب شتونگڑے ہیں۔
بلی کا بچہ تو کہتے ہیںبلی کے بچے کو پنجابی میں یا اردو میں کیا کہتے ہیں؟
اللہ کی قسم بلی کا بچہ ہی کہتے ہیںغلط، بالکل غلط۔ اچھا تمہاری بولی میں بلی کے بچے کو کیا کہتے ہیں؟
تھینکیو انکلبلی کے بچے کو بلونگڑہ کہتے ہیں۔
کتے کے بچے کو پِلا
گائے کے بچے کو بچھڑا
وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ ۔
اب خود ہی سوچ لو کہ شتونگڑہ کس کو کہیں گے؟