عینی شاہ
محفلین
نووووووووووووووو میں ایک اچھی بچی ہوںتمہیں تو ایسا موقع اللہ دے۔
نووووووووووووووو میں ایک اچھی بچی ہوںتمہیں تو ایسا موقع اللہ دے۔
سارے ہی چھٹیوں پر جا رے ہیں میں بھی چلی نہ جاؤں کہیں![]()
کیوں خیر ہے بہنامجھے تو لگتا ہے اب مستقل چھٹی کرنی پڑے گی کچھ مسائل کی وجہ سے۔
بس دعاؤں کی درخواست ہے۔کیوں خیر ہے بہنا
اللہ آپ کی پریشانیوں کو دور کرے ِآمینبس دعاؤں کی درخواست ہے۔
ہائیںبھئی مجھے کچھ دنوں کی چھٹی وانٹڈ ہے۔![]()
ہائیںیہ چھٹی ہے یا کوئی اشتہاری مجرم جو "وانٹڈ" ہے
![]()