متصوف... توصیف سے. مراد خصوصیت والا. درست جواب.. نیک
ابن سعید خادم جنوری 30، 2009 #224 بٹیا رانی اسے آگے بھی وہی بڑھاتا ہے جو جواب دیتا ہے۔ میں برائی کا مترادف؟
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2009 #225 مجھے تو اس میں "بدی" نظر آیا ہے۔ اگر ٹھیک ہے تو اسی جملے میں ہمیشگی کا مترادف بھی چھپا ہوا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2009 #227 ایک تو ابد ہے اور دوسرا لفظ اس میں گیت ہے۔ اس میں وظیفے کا مترادف ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2009 #229 بالکل ٹھیک ہے۔ تمہاری ذہانت کی داد دینی پڑے گی۔ لیکن اگلا فقرہ کہاں ہے؟ اس میں آسمان کا مترادف ہے۔
ابن سعید خادم جنوری 31، 2009 #232 افق کے اس پار بھیجنے کے بعد اگلا سوال بھی تو پوچھنا چاہئے تھا ناں۔ میں ایک جنگی ہتھیار؟
سارہ خان محفلین جنوری 31، 2009 #234 ابن سعید نے کہا: افق کے اس پار بھیجنے کے بعد اگلا سوال بھی تو پوچھنا چاہئے تھا ناں۔ میں ایک جنگی ہتھیار؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توپ ۔۔ سوال کر لیا تھا بھیا ۔۔۔
ابن سعید نے کہا: افق کے اس پار بھیجنے کے بعد اگلا سوال بھی تو پوچھنا چاہئے تھا ناں۔ میں ایک جنگی ہتھیار؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توپ ۔۔ سوال کر لیا تھا بھیا ۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2009 #236 شاباش، لیکن اگلا فقرہ بھی تو دینا تھا ناں۔ اس میں بہت سارے الفاظ ہیں : والد کا مترادف درویشی/محتاجی کا مترادف مذہب کا مترادف
شاباش، لیکن اگلا فقرہ بھی تو دینا تھا ناں۔ اس میں بہت سارے الفاظ ہیں : والد کا مترادف درویشی/محتاجی کا مترادف مذہب کا مترادف
سارہ خان محفلین فروری 1، 2009 #240 ابن سعید نے کہا: اچار بہت پسند ہے آپ کو۔ میں مالک کا مترادف؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رب ۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید نے کہا: اچار بہت پسند ہے آپ کو۔ میں مالک کا مترادف؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رب ۔۔۔۔۔۔۔