چھپا رستم

شمشاد

لائبریرین
آگے کہیں کسی رستم کو بھی تو چھپانا تھا۔

اس میں وزن کی پرانی اکائی
ظلم کا مترادف
 

سارہ خان

محفلین
سیر ؟

ستم ۔۔۔

سیر کے معنی گھومنا کے بھی تو ہوتے ہیں ۔۔۔


ایک چیز جو شادیوں میں بٹوری جاتی ہے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں بھی اسے نیگ ہی کہتے ہیں۔

اس میں دھات کا بنا ہوا برتن یا خوان کا مترادف ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سینی ایسے بھی تو لکھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تو ناو ہی سمجھ میں آیا ہے۔ جو کہ کھاڑی، دریا اور نہر میں چلتی ہے۔

حمایتی یا دست گیر کا مترادف۔
 

راجہ صاحب

محفلین
سینی ایسے بھی تو لکھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تو ناو ہی سمجھ میں آیا ہے۔ جو کہ کھاڑی، دریا اور نہر میں چلتی ہے۔

حمایتی یا دست گیر کا مترادف۔

کیا اوپر والی لائن میں سے بتانا ہے ؟:sad2:

اس میں تو سیب لگا رہا ہے :idea2:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو ناو ہی سمجھ میں آیا ہے۔ جو کہ کھاڑی، دریا اور نہر میں چلتی ہے۔

اس اوپر والی لائن میں حمایتی یا دست گیر کا مترادف چھپا ہوا ہے۔ اس لفظ کو ڈھونڈنا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

ملتان میں اگر پھوپھو کے گھر کا رستہ نہیں سمجھ میں آیا تو پھر اجو تاجور کزن کے پاس چلے جائیں گے ۔


عام استعمال کی چیز
 
جوتا تو واقعی عام استعمال کی چیز ہو گئی ہے خاص کر بش کے معاملے کے بعد۔

میں بے علم ۔۔۔۔ تلاشئیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آم

لیکن عامل بے علم کیسے ہوا؟

اس میں ایک کم کم آنے والے رکن کا نام ہے۔ اشارہ یہ ہے کہ نت نئے پروگرام لکھتے رہتے ہیں۔
 
مکی بھائی کا معاملہ تو ٹھیک ہے پر وہ پھل آم کے بجائے املی تھا شمشاد بھائی۔

میں ایک سواری اور نیتاؤں کی آمدنی کی ذریعہ تلاشیں۔
 
Top