چھپا رستم

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بہت ہی آسان ہے

اردو محفل کے معروف رکن حسن نظامی صاحب ہیں۔
محمود بھائی ناموں کے علاوہ بھی کچھ پوچھ لیں۔ مثلاً سکندر کے باغات، فرعون کا حیران کن طور پر غرق ہونا ، وغیرہ۔

اس میں شادی بیاہ کے متعلق ایک لفظ ہے۔
 
یہ تو بہت ہی آسان ہے

اردو محفل کے معروف رکن حسن نظامی صاحب ہیں۔
محمود بھائی ناموں کے علاوہ بھی کچھ پوچھ لیں۔ مثلاً سکندر کے باغات، فرعون کا حیران کن طور پر غرق ہونا ، وغیرہ۔

اس میں شادی بیاہ کے متعلق ایک لفظ ہے۔

کیا معاملہ ہے شمشاد بھائی یہاں شادی دفتر کی شاخ کھولنے کا ارادہ تو نہیں؟

میں ایک ملک؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
نگہ کو کن معنوں میں لیا ہے آپ نے؟ ویسے وہ کچھ اور لفظ ہے۔ پھر کوشش کریں۔ ہندی میں زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
 

متلاشی

محفلین
چلو جی اگلا فقرہ بھی دے دیتے ہیں آخر آپ کا حکم ہے ٹال تو نہیں سکتے نا۔۔۔!
اس فقرے میں اسلامی سزاوں کے بارے میں ایک لفظ ہے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مشاعرے میں اشعار اگلتے شاعر اور تالیاں بجاتے سامعین دیکھنے لائق تھے۔

اس میں موسیقی سے متعلق ایک لفظ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی آپ کا جواب درست ہے۔ آپ کو چاہیے تھا کہ اگلا چھپا رستم آپ دیتے۔

اس میں ایک جگہ کا نام ہے۔
 
Top