چھپا رستم

متلاشی

محفلین
اگلا سوال ندارد۔۔۔۔۔؟
غیر ہم ہی دے دیتے ہیں
ذرا اپنا نام تو بتائیں؟
اس میں ایک رشتہ کا نام ہے۔۔۔؟
 
نانا نانی ماموں ممانی پھوپھا پھوپھی خالہ خالو بیاسی تراسی برس سے بھی طویل عمریں پائیں۔

میں ایک دال کا نام؟ :)
 
شمشاد

لائبریرین
نانا نانی ماموں ممانی پھوپھا پھوپھی خالہ خالو بیاسی تراسی برس سے بھی طویل عمریں پائیں۔

لوبیا کون سا پسند ہے آپ کو سفید والا یا لال والا۔

ہندوستانی وزیر کا آدھا نام اس میں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے تو اس میں صرف الو کے سوا کچھ نظر نہیں آیا۔

اس میں البتہ باورچی خانے استعمال ہونے والی ایک چیز کا نام ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
شگفتہ کے پکوڑے تو میں ہی کھا لوں جب کسی کو سمجھ میں نہیں آئے تو۔ لیکن شمشاد کے توے پر گرم کر کے۔ جملہ بعد میں، ابھی بیٹری جواب دے رہی ہے۔
 
مغزل

محفلین
بچوں کا کام غل غپاڑہ کرنا ہی تو ہوتا ہے، اب اس عید پر التمش مشادرہ کا قلمی شوربہ بنانے میں کامیاب ہوگیا تو یہ کوئی کیمیائی معرکہ تو نہیں ہوا ناں، یوں بھی عید پر عام طور پر الوداع جاز موبی لنک کو کہنے کے بعد میں نے ژونگ ژنگ ژونگ پر منتقل ہونے کا ارادہ کیا تھا۔ اب ایسی بے ربط سی تحریر میں عامیانہ سی باتیں کی گئی ہیں یہ الگ بات کہ اس میں محفل کے 5 ارکان کے نام پنہاں ہیں ۔۔ذرا تلاش کیجے
 
مغل
سعید
شمشاد
اعجاز

چار تو میں نے تلاش کر لیے۔ پانچواں بعد میں سہی۔

مغزل

محفلین
چار ہی تھے انکل ، ہاہہاہاہا۔۔۔ مزا آگیا۔ اگلا جملہ میں پھر لکھوں ؟؟

لیجیے اب کی بار ساون میں جب تو آئیگا ملنے نازنیست کردن ہم بات نیست کردن ہم
باسم یعقوب سےملنے یوسف پلازہ کے سامنے کے نکڑ کے ہوٹل پرگیا۔۔

محفل کے دو بہن بھائیوں کے نام
 
مغزل

محفلین
نہیں جی قبلہ یہی تو گھن چکّر تھا۔
اس میں ناز اور سمیع کے نام موجود ہیں ۔ (باسمیع قوب)
بہن بھائیوں کے نام کا ہی کہا تھا باقی تو سب سراب تھا ۔ ہاہاہاہ
باسم اور ناز بھی بہن بھائی ہیں یہ میرے علم میں نہ تھا۔ آئم سوری انگریزی میں
 
Top