ابن سعید
خادم
اس میں آم کہاں ہے
میں نے تو آم نہیں کہا بلکہ املی کہا ہے۔ پچھلے پیغامات پڑھیئے۔
اس میں مکی بھائی کا نام کہاں ہے
فہیم بھائی کیوں شرمندہ کر رہے ہیں؟
اس میں آم کہاں ہے
اس میں مکی بھائی کا نام کہاں ہے
اس میں آم کہاں ہے
مکی بھائی کا معاملہ تو ٹھیک ہے پر وہ پھل آم کے بجائے املی تھا شمشاد بھائی۔
میں ایک سواری اور نیتاؤں کی آمدنی کی ذریعہ تلاشیں۔
سواری تو یکا ہے
اور نیتاؤں کی آمدنی کے ذرائع آپ کے ہاں کیا ہیں، یہ تو علم نہیں۔
کبڑا کو کبھی کبھی لات کام آ جاتی ہے۔
اس میں ایک نام ہے، زیادہ تر لڑکیوں کا ہوتا ہے۔
"کوکب"
(اس مانو بلی نے مجھے تنگ کر رکھا ہے)
اس میں قدرت کی 2 چیزیں ھیں
اللہ اللہ، کیا نقطہ نکالا ہے آپ نے۔ اس پر آپ کو کوئی نہ کوئی انعام دینا چاہیے۔
اس میں ایک رنگ کا نام ہے۔
اس میں ایک چوپائے کا نام ہے لیکن فارسی میں۔
اس میں ایک قدیم جگہ کا نام ہے۔