چھپا رستم

اپیا اس کھیل کو خراب کرنے میں آپ کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ آپ جواب تو دیتی ہیں جو کہ نسبتاً آسان عمل ہے پر آنے والوں کے لیے روڈ بلاک چھوڑ جاتی ہیں۔ :(

میں ایک حرام عمل؟
 

سارہ خان

محفلین
اپیا اس کھیل کو خراب کرنے میں آپ کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ آپ جواب تو دیتی ہیں جو کہ نسبتاً آسان عمل ہے پر آنے والوں کے لیے روڈ بلاک چھوڑ جاتی ہیں۔ :(

میں ایک حرام عمل؟


روڈ تو آپ نے خود بلاک کر دیا اتنا مشکل سوال دے کر ۔۔ :rolleyes: میں تو جواب دے کر اگلے سوال کے لیے راہ ہموار کر جاتی ہوں ۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کوشش کرنے کے باوجود وہ عمل تلاش نہیں کر سکا۔

اس جملے میں ایک میٹھی چیز کا ذکر ہے۔
 
میں بھی کوشش کرنے کے باوجود وہ عمل تلاش نہیں کر سکا۔

اس جملے میں ایک میٹھی چیز کا ذکر ہے۔

مجھے تو اس میں کم از کم دو میٹھی چیزیں دکھ رہی ہیں۔
شکر
رس


ویسے وہ حرام عمل جوا تھا۔
ممکن ہے آپ کے یہاں نہ ہو :cool:

خیر اگلا سوال: پچھلے طویل ترین جملے میں دوست کا مترادف تلاشیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب کوئی آگے بھی لکھے گا کہ ابن سعید کا ہی انتظار کرنا ہے جو گوا میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
آپ کے اس جملے میں ایک تہوار کا نام ہے اس کو ڈھونڈیں ذرا ۔۔

ویسے واقعی کہاں رہ گئے ابن سعید ۔۔۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں جلد ہی آ جائیں گے، کہہ کر تو ایک ہفتے کا گئے تھے۔

اس میں ایک کھانے والی چیز کا نام ہے۔
 
Top