مخلص انسان
محفلین
لڑی کا نام چھپا رستم ہے ، کھلا رستم نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پتھر ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پتھر ؟
اسیروٹی پکانا آنی چاہیے ، توا سیدھا ہو یا الٹا
۔۔۔۔۔۔۔۔.
ہندسہ ؟
بھیک مانگنا بہت قبیح فعل ہے۔ اس سے انسان کی خودی بھی مر جاتی ہے اور اس کے ساتھ اس کی قوم کا وقار بھی ختم ہو جاتا ہے۔کتنے دن سے کوئی نہیں آیا یہاں سوال بھی کر لیا کریں جواب کے بعد
ایک ممنوع عمل ۔۔۔
بھیم ۔۔۔۔ چھوٹا بھیم ۔۔۔بھیک مانگنا بہت قبیح فعل ہے۔ اس سے انسان کی خودی بھی مر جاتی ہے اور اس کے ساتھ اس کی قوم کا وقار بھی ختم ہو جاتا ہے۔
ایک مشہور ہندی کارٹون کردار۔
جوا کھیلنے والا اپنے جیتنے کی امید کبھی نہیں چھوڑتا اور اسی آس میں سب کچھ داؤ پر لگا دیتا ہے۔کتنے دن سے کوئی نہیں آیا یہاں سوال بھی کر لیا کریں جواب کے بعد
ایک ممنوع عمل ۔۔۔
نیک تو بہت دفعہ بوجھا گیا ہے اس کھیل میںجوا کھیلنے والا اپنے جیتنے کی امید کبھی نہیں چھوڑتا اور اسی آس میں سب کچھ داؤ پر لگا دیتا ہے۔
بُرے کا الٹ
تکیہ سے مجھے یاد آیا مختلف لوگوں کے مختلف تکیۂ کلام ہوتے ہیں ۔ آپ کا تکیہ کلام کیا ہے ؟؟توبہ کرتے رہنا چاہیئے انسان کو کہ خدا جانے کونسی گھڑی مقبولیت کی ہوتی ہے۔
بستر کی ایک چیز
کراچی لاہور خیرپور نوابشاہبکرا چین سے آیا تھا آتے ہی بولا ہور کی حال ہے خیر پورا دن وہ نواب شاہوں کی طرح کھڑا رہا.
اس جملے میں پاکستان کے چار مشہور شہروں کے نام ہیں ....ڈھونڈیں.. ...
یہ پرندہ مل کے نہیں دے رہا۔اردو کھیل میں انگلش کہاں سے آگئی ۔۔
پرندہ
مؤنث پرندہ ہے ۔۔یہ پرندہ مل کے نہیں دے رہا۔
غالباً اڑ گیا ہوگا، کیونکہ ابھی بھی نہیں مل رہامؤنث پرندہ ہے ۔۔
اب کوشش کریں ؟
ہاہاہاغالباً اڑ گیا ہوگا، کیونکہ ابھی بھی نہیں مل رہا