مخلص انسان
محفلین
آسان اور ادبی سا کھیل ہے ، کھیلتے کھیلتے سمجھ جائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک فیسٹیول ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک فیسٹیول ؟
بیساکھیآسان اور ادبی سا کھیل ہے ، کھیلتے کھیلتے سمجھ جائیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک فیسٹیول ؟
جی نہیں ۔یکّہ!!!
یہ یکہ ٹانگے والا ہے یا تاش والا ؟ کھیل کے لحاظ سے تو جواب درست نہیں ہے نا ۔وو لفظ ہو نہ ہو، اپنا یکّہ تو ہے ہی ہے!!!
اب آپ ہی بتادو!!!یہ یکہ ٹانگے والا ہے یا تاش والا ؟ کھیل کے لحاظ سے تو جواب درست نہیں ہے نا ۔
'کاہے' وہ جس کا مطلب 'کیوں' وغیرہ ہوتا ہے نا ۔اب آپ ہی بتادو!!!
کھودا پہاڑ نکلا چوہا!!!'کاہے' وہ جس کا مطلب 'کیوں' وغیرہ ہوتا ہے نا ۔
راکھیبہت پیارا کھیل ہے مگر لوگ کم آتے ہیں یہاں ۔
( ایک مخصوص مذہب میں کسی رسم کا نام )
چناراکھی
جواب دینے سے پہلے سوال سوچنا پڑتا ہے
اناج کا نام
مالچنا
آپ بھی کمال کرتے ہیں
(اکثر آپ راہ چلتے دے دیتے ہیں)
ہم نے تو یہ نہیں سوچا تھا