فہد اشرف
محفلین
بھیکآپ بھی کمال کرتے ہیں
(اکثر آپ راہ چلتے دے دیتے ہیں)
پہلی
بھیکآپ بھی کمال کرتے ہیں
(اکثر آپ راہ چلتے دے دیتے ہیں)
پہلی
پہلی یعنی یکم، تنخواہ کا دن
برمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
اچھائی کا عربی نام
اور اگلا سوال کون دے گا؟ چلو اسی میں ڈھونڈو
بھیک ۔چنا
آپ بھی کمال کرتے ہیں
(اکثر آپ راہ چلتے دے دیتے ہیں)
گلاس ۔اور اگلا سوال کون دے گا؟ چلو اسی میں ڈھونڈو
(ایک قسم کا برتن)
یہ سوال کچھ مشکل ہو گیا ہے ۔ کچھ اور ہنٹ بھی دیں ۔ پلیزاور اگلا سوال کون دے گا؟ چلو اسی میں ڈھونڈو
(ایک قسم کا برتن)
ایک کھانے والی چیز جو نہیں کھانی چاہیے، اب ڈھونڈیے
"قسم"اور اگلا سوال کون دے گا؟ چلو اسی میں ڈھونڈو
(ایک قسم کا برتن)
ایک کھانے والی چیز جو نہیں کھانی چاہیے، اب ڈھونڈیے
اس میں تو 'نٹ' چھپا ہوا ہے
گلااگلا سوال تو کسی نے پوچھا ہی نہیں ۔
( جسم کے ایک ایسے حصے کی جمع جس میں کچھ چھپایا جاتا ہے )
سینےاگلا سوال تو کسی نے پوچھا ہی نہیں ۔
( جسم کے ایک ایسے حصے کی جمع جس میں کچھ چھپایا جاتا ہے )
سینے
سینے میں راز چھپانا کوئی آسان کام نہیں۔
جسم کے ہی ایک حصہ کا نام
ناک کو جسم کا حصہ کہنا بھی قطعاً غلط نہیں ہے۔ چہرہ جسم کا حصہ ہی ہے۔میرے خیال میں 'ناک' لیکن اسے جسم کا حصہ کہا جائے گا کہ چہرے کا ؟
ناک کو جسم کا حصہ کہنا بھی قطعاً غلط نہیں ہے۔ چہرہ جسم کا حصہ ہی ہے۔
نفیمیں کنفیوژ تھا اسی بات کو لے کر کہ آپ کیا سمجھتے ہیں ۔
( 'نہیں' کا ایک مترادف )