مذکورہ فقرے میں ایسا لفظ نہاں ہے جو کسی کو ٹھہرانے کے لیے بطور حکم بولا جاتاہے۔
مذکورہ فقرے میں ایسا لفظ نہاں ہے جو کسی کو ٹھہرانے کے لیے بطور حکم بولا جاتاہے۔
امریکہ تو ہو ہی چکا ہے گرزلی۔۔
امریکہ تو ہو ہی چکا ہے گرزلی۔۔
مغل نے ’بھارت‘ کا نام لیا ہے۔
اور اس اوپر کے جملے میں ایک پھل یا سبزی کا نام ہے
مغل نے ’بھارت‘ کا نام لیا ہے۔
اور اس اوپر کے جملے میں ایک پھل یا سبزی کا نام ہے
واقعی آم میرا مرغوب پھل ہے،اور چچا غالب بھی اسے پسند کرتے تھے۔
اس فقرے میں تین لفظ تلاش کیجئے
1۔ مشہور شاعر
2۔ جسم کے اعضاء میں سے ایک عضو کا نام
3۔ عالم ہونی کی باقاعدہ نشانی۔

بس اتنا سا سوال؟
میں
1: درخت کا ایک حصہ
2: فلکیات کا ایک ادارہ
3: ایک رشتہ
تلاش کریں اور میرے پچھلے سوال کا جواب بھی دیں۔
تنا
ساس
؟
ویسے ساس درخت کے کون سے حصے کو کہتے ہیں
ویسے ساس درخت کے کون سے حصے کو کہتے ہیں
ساس نہیں گروجی انہوں نے تنا بھی تو لکھا تھا۔
1: سن
2: تن، نابھی
3: آسن (پر جملے میں اسن موجود ہے)
اگر یہ جواب درست ہوں کو اگلا سوال کیا جائے یا سوال مانگا جائے۔