گلاس۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2008 #103 اب میں اتنے کوس سے بیٹھ کر تو نہیں سمجھا سکتا کہ میری آواز ہی وہاں تک نہ پہنچے گی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2008 #110 فرحت ہاشمی کا درس تو میں اس وقت بھی سن رہا ہوں۔ اس میں ایک کھانے والی چیز کا نام ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 29، 2008 #111 آخاہ ستو کا نام سن کے تو منھ میں پانی آگیا کیا زبردست کلاسیکل زاد راہ تھا۔ میں کسی کو متوجہ کرنے کا ایک طریقہ؟
آخاہ ستو کا نام سن کے تو منھ میں پانی آگیا کیا زبردست کلاسیکل زاد راہ تھا۔ میں کسی کو متوجہ کرنے کا ایک طریقہ؟
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2008 #112 آجکل دستک کوئی نہیں دیتا بلکہ سیدھا گھنٹی کے بٹن پر انگلی رکھتا ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 20، 2008 #114 وکی نام کی ایک ہی سائٹ تو نہیں سعود، شکریہ اس رستم کو میدان میں پھر سے اتارنے کا میں ایک غذائی شے
سارہ خان محفلین اپریل 20، 2008 #116 استاد محترم کی پوسٹ مجھ سے پہلے آ گئی ۔۔ غذائی چیز ۔۔ تو ' رس' ہو سکتی ہے اس میں ۔۔
ابن سعید خادم اپریل 20، 2008 #117 اور میں شکر کہنے جا رہا تھا جواب میں کہ بجلی چلی گئی۔ میں ایک اناج؟
D damsel معطل اپریل 20، 2008 #119 شمشاد نے کہا: جو بھی تو ایک اناج ہی ہے۔ اس میں محاورے کا ایک کردار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسے محاورے کا شمشاد بھائی
شمشاد نے کہا: جو بھی تو ایک اناج ہی ہے۔ اس میں محاورے کا ایک کردار ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسے محاورے کا شمشاد بھائی