چھپکلی

زیک

مسافر
جی میں نے بھی "ایسی" ہی کا جواب دیا تھا، آپ شاید ابھی اس معاملے میں ناپختہ یا ناتجربہ کار ہیں، میری شادی کا 17واں سال ہے، اب بھی بھلا ہم ایک دوسرے کی "ایسی" عزت نہیں کریں گے تو کب کریں گے؟
جب empty nester ہوں گے پھر دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔
 
جی میں نے بھی "ایسی" ہی کا جواب دیا تھا، آپ شاید ابھی اس معاملے میں ناپختہ یا ناتجربہ کار ہیں، میری شادی کا 17واں سال ہے، اب بھی بھلا ہم ایک دوسرے کی "ایسی" عزت نہیں کریں گے تو کب کریں گے؟
وارث بھائی ابھی سترہ ہی تو ہوئے ہیں. بندے کو تو ابھی دوبرس ہوئے ہیں شادی بنائے تو "اس" عزت کی خواہش پلٹ پلٹ کر کمر پر درے مارتی ہے لیکن ہم پتہ نہیں کیسے غسطاکھ ہیں قہ اجت ہی نہیں کر پاتے... اللہ مستعان
 
حسن ترمذی

محفلین
اس معاملے میں سب گھریلو جانور اور کیڑے مکوڑے میری عزت کرتے ہیں..
بس کچھ دن پہلے میں نے امی کے کہنے پہ کپڑوں والی الماری ہٹائی کہ اس کے پیچھے کچھ کاغذات گرگئے تھے تو وہاں تین چار چھپکلیاں شاید مذاکرات میں مصروف تھیں تو انہوں نے غصے سے ایسے گھور کے دیکھا کہ مارے عزت میرے پسینے چھوٹ گئے اور میں نے امی کو کہا کہ چھوٹے بھائی سے یہ کام کروالیجیے جس پر امی نے میری بہادری کو "خراج تحسین" پیش کیا با آواز بلند :)
 
ماہی احمد

لائبریرین

:rollingonthefloor: توبہ!
ایک جوتا اٹھا کر مارنا تھا.... ایویں بستی کروا لی:rollingonthefloor:
 
دی آؤٹلیر

محفلین
اس معاملے میں سب گھریلو جانور اور کیڑے مکوڑے میری عزت کرتے ہیں..
بس کچھ دن پہلے میں نے امی کے کہنے پہ کپڑوں والی الماری ہٹائی کہ اس کے پیچھے کچھ کاغذات گرگئے تھے تو وہاں تین چار چھپکلیاں شاید مذاکرات میں مصروف تھیں تو انہوں نے غصے سے ایسے گھور کے دیکھا کہ مارے عزت میرے پسینے چھوٹ گئے اور میں نے امی کو کہا کہ چھوٹے بھائی سے یہ کام کروالیجیے جس پر امی نے میری بہادری کو "خراج تحسین" پیش کیا با آواز بلند :)
ماہی سے کچھ سیکھ لیں
 
"ایسی" عزت کرتے ہوئے تو کئی سال ہو گئے زیک :)
بیوی ۔”شادی کے ابتدائی دنوں میں جب میں کھانا پکا کر لاتی تھی ۔ آپ زیادہ مجھے کھلاتے تھے اور خود کم کھاتے تھے۔ مگر اب ایسا کیوں نہیں؟ کیا اب آپ کو مجھ سے محبت نہیں رہی‘‘؟
شوہر۔ ایسی بات نہیں۔ دراصل اب تمہیں کھانا پکانا آگیا ہے۔
 
Top