چھپکلی

ماہی احمد

لائبریرین
سمجھ آ۔۔۔۔۔۔۔گئییییی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر لطف کہاں رہ گیا۔۔۔۔!!
حد ہو گئی..... یار ایک بات کی سمجھ ہی نہیں آ رہی تو اس کا لطف کیسا؟ صرف اتنا بتائیں کے جب تک آپ کو کسی کلام کی سمجھ نہیں آئے گی، سر کے اوپر سے گزر جائے گا سب کچھ، آپ کیسے اس سے لطف اندوز ہو سکیں گے؟
 
فیصلہ ہو گیا تو بتا دینا، سمجھانے کی کوشش کریں گے۔ ;)
حد ہو گئی..... یار ایک بات کی سمجھ ہی نہیں آ رہی تو اس کا لطف کیسا؟ صرف اتنا بتائیں کے جب تک آپ کو کسی کلام کی سمجھ نہیں آئے گی، سر کے اوپر سے گزر جائے گا سب کچھ، آپ کیسے اس سے لطف اندوز ہو سکیں گے؟
میرا چاند، میں بھی یہی عرض کر رہا ہوں۔۔۔ سمجھ آئی اور پھر۔۔۔۔ گئی۔۔۔ تو واقعی لطف کہاں سے آئے گا۔۔۔:sneaky:
 
ماہی احمد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
آپ ساری انرجی سمجھنے میں لگا دیتے ہیں۔۔۔ لطف کہاں سے آئے۔۔۔۔۔۔
سمجھنے میں انرجی بھی وہی لگائے گا نا جس کے پاس دماغ ہو:smug:..... وہ کیا کہا گیا ہے پنجابی میں
عقل ہوئے تے سوچاں ای سوچاں
عقل نہ ہوئے تے موجاں ای موجاں
یعنی عقل نہیں ہو تو پھر آپ والا "لطف" ہی "لطف"....

:tongueout4::rollingonthefloor:
 
ہم تو ویسے عقل کی خلاف ہیں اور برملا اظہار کرتے ہیں بھئی نہیں ہے۔۔۔ جبھی تو لطف ہے زندگانی میں۔۔۔
کیا خوب کسی نے جو عقل کے بارے میں۔۔۔۔ کچھ نہیں کہا۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
میرے لیے یہ بات شدید معلوماتی ہے کہ چھپکلی بھی حملہ کرتی ہے، واقعی؟ :)
چھپکلیوں کی بعض قسمیں ناصرف حملہ کرتی ہیں بلکہ زہریلی بھی ہوتی ہیں... لیکن عمومی طور پر جو گھروں میں پائی جاتیں ہیں وہ انسانوں پر حملہ نہیں کرتیں نہ ہی اس لحاظ سے خطرناک ہیں :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
میرا چاند، میں بھی یہی عرض کر رہا ہوں۔۔۔ سمجھ آئی اور پھر۔۔۔۔ گئی۔۔۔ تو واقعی لطف کہاں سے آئے گا۔۔۔:sneaky:
ویسے جماعتی بھائی اس مراسلے کی وضاحت فرمائیں گے کیا
بہن بات کو سمجھیں نہیں۔۔۔۔۔ لطف لیں۔۔۔
:p
 
ماہی احمد

لائبریرین
سمجھ آ۔۔۔۔۔۔۔گئییییی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر لطف کہاں رہ گیا۔۔۔۔!!
گرامر کی کسوٹی پر رکھیں تو یہ کوئی جملہ ہی نہیں بنتا.... لیکن چونکہ آپ نے کہا
ہم تو ویسے عقل کی خلاف ہیں اور برملا اظہار کرتے ہیں بھئی نہیں ہے
اس لئیے معاف کیا :p:ROFLMAO:
 
Top