محمدابوعبداللہ
محفلین
سوری غلط تشبیہ ہو گئی ہے۔مطلب ۔۔۔۔؟
ویسے مطلب تھا کہ اوپر سے آنے والا نکلے گا تو اوپر جانے والا جائے گا۔
آخری تدوین:
سوری غلط تشبیہ ہو گئی ہے۔مطلب ۔۔۔۔؟
آپ غلطیاں بہت کرتے ہیں۔ویسے مطلب تھا کہ اوپر سے آنے والا نکلے گا تو نیچے سے اوپر والے جائے گا۔
یار موبائل دی نکی جنی سکرین اے۔ ۔آپ غلطیاں بہت کرتے ہیں۔
یہ بات خاندان میں اسی دن پھیل گئی تھی.. کہ حسن چھپکلیاں توں ڈر کے نس گیا..یہ یاد رکھیں امی کی یاداشات بہت اچھی ہوتی ہے، اور ان کو باتیں لنک کرنے میں وقت بھی نہیں لگتا
سیکھ لیا کہ..ماہی سے کچھ سیکھ لیں
یہ بات خاندان میں اسی دن پھیل گئی تھی.. کہ حسن چھپکلیاں توں ڈر کے نس گیا..
نہیں آپ گھمائے بغیر مارنا.... ایسا نا ہو جوتا گھماتے گھماتے گھبرا کر خود ہی گر جائیں...سیکھ لیا کہ..
گھما کر جوتی مارنی ہے
اور مکڑے سے؟مجھے چھپکلی سے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا۔میرا خیال ہے جب تک وہ آپ کی طرف حملہ کرنے بڑھے گی تب تک آپ خود بھاگ جائیں گے
بس کاکروچ سے لگتا ہے کیونکہ اس کی سپیڈ بہت زیادہ ہوتی ہے
آپ نے ہادیہ رانی کو بالکل ہی "انڈر اسٹیمیٹ" کر لیا ہے۔اور مکڑے سے؟
ہاہاہاہانہیں آپ گھمائے بغیر مارنا.... ایسا نا ہو جوتا گھماتے گھماتے گھبرا کر خود ہی گر جائیں...
quantitative analysisمیں اندازہ لگانا چاہ رہی تھی کہ ہادیہ مجھ سے کتنی زیادہ بہادر ہے
quantitative analysis
اب کچھ سمجھ نہیں آئیسوری غلط تشبیہ ہو گئی ہے۔
ویسے مطلب تھا کہ اوپر سے آنے والا نکلے گا تو اوپر جانے والا جائے گا۔
واہ واہ کیا لوجک ہےمجھے چھپکلی سے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا۔میرا خیال ہے جب تک وہ آپ کی طرف حملہ کرنے بڑھے گی تب تک آپ خود بھاگ جائیں گے
بس کاکروچ سے لگتا ہے کیونکہ اس کی سپیڈ بہت زیادہ ہوتی ہے
چلو یہ بھی اچھی بات ہےاب کچھ سمجھ نہیں آئی
میرے لیے یہ بات شدید معلوماتی ہے کہ چھپکلی بھی حملہ کرتی ہے، واقعی؟مجھے چھپکلی سے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا۔میرا خیال ہے جب تک وہ آپ کی طرف حملہ کرنے بڑھے گی تب تک آپ خود بھاگ جائیں گے
۔
بہن بات کو سمجھیں نہیں۔۔۔۔۔ لطف لیں۔۔۔اب کچھ سمجھ نہیں آئی
لطف لینے کے لئیے سمجھنا ضروری ہے...بہن بات کو سمجھیں نہیں۔۔۔۔۔ لطف لیں۔۔۔