اپنی بیوی کیچهپکلی اور میں ایک دوسرے کی بہت عزت کرتی ہیں جب وہ مجهے دیکهتی ہے وہ کمرے سے باہر چلی جاتی ہے، جب میں اسے دیکهتی ہوں میں کمرے سے باہر نکل جاتی ہوں..تو پھر یہ بتائیے آپ کس کی ایسی عزت کرتے ہیں
^_^
بالکل سہی کہاہے نا! جتنی اہمیت دو اتنا سر پر چڑھتے جاتے ہیں....
قبلہ انہوں نے "ایسی" عزت کا پوچھا تھا۔۔۔۔ واقعی؟؟اپنی بیوی کی
سمائل،ڈان بھائی تعارف کروا کر کیوں بِستی کروا رہی ہیں سس؟
چھوٹی موٹی تو ہم جھاڑو سے مار لیتے ہیں،پر زیادہ تندرست ہو تو دیکھتے ہیں گھر میں بھائی موجود ہے ؟
صحیحبالکل سہی کہا
جی میں نے بھی "ایسی" ہی کا جواب دیا تھا، آپ شاید ابھی اس معاملے میں ناپختہ یا ناتجربہ کار ہیں، میری شادی کا 17واں سال ہے، اب بھی بھلا ہم ایک دوسرے کی "ایسی" عزت نہیں کریں گے تو کب کریں گے؟قبلہ انہوں نے "ایسی" عزت کا پوچھا تھا۔۔۔۔ واقعی؟؟
ایسے چیزوں سے نا تو ہم کوئی عزت کی توقعہ رکھتے ہیں اور نہ ہی اسے سوچنے کا موقعہ دیتے ہیں ۔چهپکلی اور میں ایک دوسرے کی بہت عزت کرتی ہیں جب وہ مجهے دیکهتی ہے وہ کمرے سے باہر چلی جاتی ہے، جب میں اسے دیکهتی ہوں میں کمرے سے باہر نکل جاتی ہوں..تو پھر یہ بتائیے آپ کس کی ایسی عزت کرتے ہیں
^_^
قبلہ۔۔۔۔ قسمیں۔۔۔۔۔!!جی میں نے بھی "ایسی" ہی کا جواب دیا تھا، آپ شاید ابھی اس معاملے میں ناپختہ یا ناتجربہ کار ہیں، میری شادی کا 17واں سال ہے، اب بھی بھلا ہم ایک دوسرے کی "ایسی" عزت نہیں کریں گے تو کب کریں گے؟
اب ہم تواضع کر بھی دیتے ہیں.... سمجھ نہیں آتی اتنا حوصلہ کہاں سے آگیا ہے مجھ میں.... ویسے مجھے یاد ہے ایک بار میں نے بھڑوں کی خاطر تواضع کی تھی... امی پاپا کو کافی گھنٹے گزر گئے مگر "پیڑھی" کی "بنائی" میں گھر بنایا ہوا تھا انہوں نے.... آخر کار ہم اٹھے، بڑے ٹب میں کھولتا ہوا پانی چھوڑا اور اٹھا کر پیڑھی اس کے اندر رکھ دی.... آدھے گھنٹے بعد پیڑھی کو سٹول پر رکھا اور اس کی بنائی والی جگہ پر خوب ہتھوڑے برسائے.... وہ دن ہے اور آج کا دن ہے، گھر میں بھڑ گھس آئے تو امی کا بھروسہ ماہی پر ہی ہوتا ہے...ہم ملنسار اور مہمان نواز ہیں۔ چھپکلی آئے تو اسے ویلکم کرتے ہیں۔ اسے آزادی ہے جہاں چاہے جائے۔ بس ہمیں تنگ نہ کرے۔
باقی کاکروچ، چوہا اور بچھو وغیرہ نظر آئیں تو ان کی تواضع کا جی چاہتا ہے۔۔۔۔
بعینہ آپ سے توقع بھی کی جاسکتی ہے۔۔۔۔ آپ تو پھر "چیتی" ہیں۔۔۔اب ہم تواضع کر بھی دیتے ہیں.... سمجھ نہیں آتی اتنا حوصلہ کہاں سے آگیا ہے مجھ میں.... ویسے مجھے یاد ہے ایک بار میں نے بھڑوں کی خاطر تواضع کی تھی... امی پاپا کو کافی گھنٹے گزر گئے مگر "پیڑھی" کی "بنائی" میں گھر بنایا ہوا تھا انہوں نے.... آخر کار ہم اٹھے، بڑے ٹب میں کھولتا ہوا پانی چھوڑا اور اٹھا کر پیڑھی اس کے اندر رکھ دی.... آدھے گھنٹے بعد پیڑھی کو سٹول پر رکھا اور اس کی بنائی والی جگہ پر خوب ہتھوڑے برسائے.... وہ دن ہے اور آج کا دن ہے، گھر میں بھڑ گھس آئے تو امی کا بھروسہ ماہی پر ہی ہوتا ہے...
بس اب سب لوگ سمجھ جاو کہ جدوں میں آودی آئی تے آ جاواں فیر میں کسے نوں نئی چھڈدی....بعینہ آپ سے توقع بھی کی جاسکتی ہے۔۔۔۔ آپ تو پھر "چیتی" ہیں۔۔۔
اب ہم تواضع کر بھی دیتے ہیں.... سمجھ نہیں آتی اتنا حوصلہ کہاں سے آگیا ہے مجھ میں.... ویسے مجھے یاد ہے ایک بار میں نے بھڑوں کی خاطر تواضع کی تھی... امی پاپا کو کافی گھنٹے گزر گئے مگر "پیڑھی" کی "بنائی" میں گھر بنایا ہوا تھا انہوں نے.... آخر کار ہم اٹھے، بڑے ٹب میں کھولتا ہوا پانی چھوڑا اور اٹھا کر پیڑھی اس کے اندر رکھ دی.... آدھے گھنٹے بعد پیڑھی کو سٹول پر رکھا اور اس کی بنائی والی جگہ پر خوب ہتھوڑے برسائے.... وہ دن ہے اور آج کا دن ہے، گھر میں بھڑ گھس آئے تو امی کا بھروسہ ماہی پر ہی ہوتا ہے...