چھپکلی

دی آؤٹلیر

محفلین
بتا تو میں دوں لیکن ساری محفل۔۔۔۔۔۔سے بھر جائے گی۔۔۔!!
ویسے اگرمہمانوں کی اس طرح تواضع ہونی ہے تو یہ تواضع کے زمرے میں دہشت گردی ہے۔۔۔۔۔!!

مہمانوں کے بچے جو گھر میں دہشت گردی پھیلا دیتے ہیں انکے لیے ایسی ہی مزےدار ڈشز ہونی چاہیے
 
مہمانوں کے بچے جو گھر میں دہشت گردی پھیلا دیتے ہیں انکے لیے ایسی ہی مزےدار ڈشز ہونی چاہیے
اوں ہوں۔۔۔۔۔ غلط بات۔۔!! بچے تو معصومیت پھیلاتے ہیں۔۔۔۔!! بس ان کے والدین سے کہا جائے کہ اچھی نسل کا ڈائپر پہنایا کریں۔۔۔۔!!
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہاہاہاہاہا
آپ کو پینے کا تو نہیں بولا میں نے.. محفلین کی تواضع کیجیے گا.. بلکہ صاحب دھاگہ کو پہلا گلاس اتنی معلوماتی لڑی شروع کرنے پر
:rollingonthefloor:
محفلین سے بدلے آپ نے لینے ہیں اور بندوق میرے کندھے پر! سبحان اللہ...
 

ماہی احمد

لائبریرین
میرے ہم نام بھائی یہاں آپ نے چیچی کا بھپانہیں..
بلکہ چوں چوں کا مربعہ بنادیا.. اوپر سے ماہی احمد بھی آپ سے سوال پوچھ پوچھ کر دماغ کی دہی بنانے کا فریضہ انجام دے رہی ہیں :laughing:
بھائی بات اب رائتے تک پہنچ چکی ہے۔
1-moin-nizam-corneredzone.png
 
یہاں تو سیدھا پریکٹیکل ہی چل رہا ہے.. جماعتی بھائی کا دماغ سیال ہونے والا ہے آپ بس پانی برف اور نمک کا بندوبست کیجیے
بھائی اپنا اوپر والا پورشن کبوتروں کے پاس ہے۔۔۔ ہم سرائے دل میں منتقل ہیں۔
 
Top