چھپکلی

حسن ترمذی

محفلین
چندا آپ لوگ جب چیچی کا بھپا بنائیں گے تو لطف گیا نا آملیٹ بنانے۔۔۔۔۔۔۔
میرے ہم نام بھائی یہاں آپ نے چیچی کا بھپانہیں..
بلکہ چوں چوں کا مربعہ بنادیا.. اوپر سے ماہی احمد بھی آپ سے سوال پوچھ پوچھ کر دماغ کی دہی بنانے کا فریضہ انجام دے رہی ہیں :laughing:
 

عباس اعوان

محفلین
مجھے چھپکلی سے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا۔میرا خیال ہے جب تک وہ آپ کی طرف حملہ کرنے بڑھے گی تب تک آپ خود بھاگ جائیں گے:LOL:
بس کاکروچ سے لگتا ہے کیونکہ اس کی سپیڈ بہت زیادہ ہوتی ہے:p
"اُڈن آلے" کاکروچز سے واسطہ نہیں پڑا کیا ؟
 
بلکہ چوں چوں کا مربعہ بنادیا
مربہ تو بھائی پسند نہیں لہذا وہ نہیں بناتے۔۔۔۔۔

ماہی احمد بھی آپ سے سوال پوچھ پوچھ کر دماغ کی دہی بنانے کا فریضہ انجام دے رہی ہیں
بھائی بات اب رائتے تک پہنچ چکی ہے۔
 

مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کے اس جواب کی ریٹنگ ”پرمزاح
clear.png
“ ہونی چاہئے یا ”غمناک
clear.png
:D:p:LOL::ROFLMAO:
 

محمد وارث

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
میرے ہم نام بھائی یہاں آپ نے چیچی کا بھپانہیں..
بلکہ چوں چوں کا مربعہ بنادیا.. اوپر سے ماہی احمد بھی آپ سے سوال پوچھ پوچھ کر دماغ کی دہی بنانے کا فریضہ انجام دے رہی ہیں :laughing:
آپ فکر نہ کریں.... دہی دودھ سے بنتا ہے... اگر دودھ ہی نہ ہو تو... دہی کہاں سے بنے گا :devil3:
 
Top