آصف اثر
معطل
ارے قبلہ، مجنوں تو "پڑوس" کے سگ کو بھی پیار کرتا تھا پھر بھی اسے "الرجی" ہو جاتی تھی![]()
اپنا کتا کتا ہوتا ہے، "اُن" کا کتا "سگ" ہوتا ہے![]()
آپ کتنے ہی ”الٹے واوین“ استعمال کریں خان صاحب ”ٹھوکر“ کھانے کے بعد ہی سمجھیں گے۔تو آپ "کتے " والی گلی میں مت جایا کریں نہ خان صاحب![]()