چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

آصف اثر

معطل
ارے قبلہ، مجنوں تو "پڑوس" کے سگ کو بھی پیار کرتا تھا پھر بھی اسے "الرجی" ہو جاتی تھی:)
اپنا کتا کتا ہوتا ہے، "اُن" کا کتا "سگ" ہوتا ہے :LOL:
تو آپ "کتے " والی گلی میں مت جایا کریں نہ خان صاحب :)
آپ کتنے ہی ”الٹے واوین“ استعمال کریں خان صاحب ”ٹھوکر“ کھانے کے بعد ہی سمجھیں گے۔:LOL:
 

سید عمران

محفلین
ایک تو یہ پرمزاح کا شتونگڑا اتنی منحوس سی شکل کا ہے کہ اسے دبانے کو بالکل دل نہیں چاہتا۔۔۔
ایسے کون منہ پھاڑ کر ہنستا ہے؟؟؟
البتہ بھیا کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے!!!
:cool2::cool2::cool2:
 
Top