ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
مارتا کی جگہ چھیڑتا لکھنا تھا آپ غلطی کر گئےمیں تو پڑوس کی مرغی کو بھی نہیں مارتا
مارتا کی جگہ چھیڑتا لکھنا تھا آپ غلطی کر گئےمیں تو پڑوس کی مرغی کو بھی نہیں مارتا
ڈاکٹر صاحب اس کی سمجھ نہیں آئی. اور ہاں آپ کو تو پتہ ہے کہ مجھے الرجک پروبلم تھی. مار نہیں کھائی تھی.پا دیو مجھ غریب تے
خان صاحب آپ بہت دور تک دیکھتے ہیں، بہت آگے کی سوچتے ہیں، اپنے زمانے سے بہت آ گے ہیں ۔ واللہ آپ "بالغ نظر" ہیں کہ اُنیس سال کی عمر میں چھبیس ستائیس سال والی باتیں سوچ رہے ہیں۔ہمارے لئیے دعا کریں کہ ہمیں اکیلے پن سے نجات ملے
ہاہاہاہاگوشہ اطفال میں لگا ہوا ہے فری کیمپ ۔۔ خان بھیا تو انٹائٹل ہیں ۔۔ آپ بھی اپنی عمر کے حساب سے اندازہ لگا لیں
جی مجھے یاد ہے جب آپ نے یہ فورم جوائن کیا تھا اور اپنی کیوٹ سی بیٹی(ماشاء اللہ) کی تصویر لگائی تھی تو ساتھ ہی یہ سٹیٹس بھی لکھا تھا کہ یہ آپ کی پیاری سی بیٹی کی تصویر ہے۔جی الحمد و للہ یہ میری بیٹی کی ہی تصویر ہے
آپ اتنا دفاعی انداز کیوں اختیار کر رہے ہیں ؟؟ اب تو مجھے واقعی شک ہونے لگ گیا ہےڈاکٹر صاحب اس کی سمجھ نہیں آئی. اور ہاں آپ کو تو پتہ ہے کہ مجھے الرجک پروبلم تھی. مار نہیں کھائی تھی.
جی بالکلہاہاہاہا
پھر میں بھی آسکتی ہوں۔
جی مجھے یاد ہے جب آپ نے یہ فورم جوائن کیا تھا اور اپنی کیوٹ سی بیٹی(ماشاء اللہ) کی تصویر لگائی تھی تو ساتھ ہی یہ سٹیٹس بھی لکھا تھا کہ یہ آپ کی پیاری سی بیٹی کی تصویر ہے۔
آپ کے خیال میں یہ اچھا ہے کہ نہیں؟خان صاحب آپ بہت دور تک دیکھتے ہیں، بہت آگے کی سوچتے ہیں، اپنے زمانے سے بہت آ گے ہیں ۔ واللہ آپ "بالغ نظر" ہیں کہ اُنیس سال کی عمر میں چھبیس ستائیس سال والی باتیں سوچ رہے ہیں۔
مجھے تو الرجی تھی. آپ کو کیا بیماری ہے.پھر میں بھی آسکتی ہوں۔
اچھا ہی اچھا ہے خان صاحب، جب ہم چوالیس سال کے ہو کر پچیس سال والی باتیں سوچ سکتے ہیں تو آپ اُنیس سال کے ہو کر پچیس سال والی باتیں کیوں نہیں سوچ سکتےآپ کے خیال میں یہ اچھا ہے کہ نہیں؟
شک کرنا گناہ ہے.آپ اتنا دفاعی انداز کیوں اختیار کر رہے ہیں ؟؟ اب تو مجھے واقعی شک ہونے لگ گیا ہے
نا جی میں آپ والی غلطی نہیں کروں گی بتانے والی۔ سیدھا ڈاکٹر صاحب سے ہی ڈسکس کروں گی۔مجھے تو الرجی تھی. آپ کو کیا بیماری ہے.
ڈاکٹر صاحب واقعی میں بہت اچھے ہیں.
مجھے تو الرجی تھی. آپ کو کیا بیماری ہے.
ڈاکٹر صاحب واقعی میں بہت اچھے ہیں.
یہ واقعی میری بات ہو رہی ہےنا جی میں آپ والی غلطی نہیں کروں گی بتانے والی۔ سیدھا ڈاکٹر صاحب سے ہی ڈسکس کروں گی۔
مجھے پتا ہے اچھے ہیں
میں نے اس لئیے بتائی تاکہ معلوم کر سکوں کہ کسی اور محفلین کے ساتھ تو یہ مسئلہ نہیں ہوا کبھی لیکن کسی کے ساتھ بھی یہ مسئلہ نہیں ہوا ہے..[/QUOTE]نا جی میں آپ والی غلطی نہیں کروں گی بتانے والی۔ سیدھا ڈاکٹر صاحب سے ہی ڈسکس کروں گی۔
مجھے پتا ہے اچھے ہیں
کونسا والا؟؟"خان صاحب" پلیز یہ شعر مجھے مت سنائیں
مکے سے الرجی؟ہمیں مار بالکل نہیں پڑی ڈاکٹرعامر شہزاد نے کہا تھا کہ الرجی کی وجہ سے ہوا ہے
بیوی کی لگائی ہوتی تو بہتر ثبوت ہوتاآپ کا خیال درست ہے۔ وہ میرڈ ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کی تصویر لگائی ہوئی ہے۔
کھانے سے الرجی تھی.مکے سے الرجی؟
میرا دوسرا مراسلہ پڑھیں۔۔۔بیوی کی لگائی ہوتی تو بہتر ثبوت ہوتا
آپ نے اپنے مراسلے میں تدوین کی شاید، میرا اقتباس تھا، لکھا کچھ نہ تھا، صرف سگنیچر کا شعر نظر آیاکونسا والا؟؟