انیس الرحمن
محفلین
100-66+45x0
اتنے ملے جی۔
اتنے ملے جی۔
انیس بھائی دوبارہ غور کریں ۔پہلی بات یہ کہ یہ سوال ہی ال لوجیکل اور غلط ہے۔
پھر بھی اس کا جواب چاہیے تو اس میں بریکٹس لگانے پڑیں گے۔
نایاب بھائی صحیح طریقہ تو یہی ہے۔انیس بھائی دوبارہ غور کریں ۔
ضرب
تقسیم
تفریق
جمع
اور جواب مندرجہ بالا آپشنز میں موجود ہے ۔
لیکن اگر ہم اس کو آپ کے والے طریقے سے حل کریں تو اتنے نہیں ملتے بھیا100-66+45x0
اتنے ملے جی۔
میتھ کا اصول ہے 0 سے ضرب ہونے کے بعد ہر رقم 0 ہوجاتی ہے۔ آیا یاد گڑیا؟؟؟لیکن اگر ہم اس سوال کو آپ کے والے طریقے سے حل کریں تو اتنے نہیں ملتے بھیا
0×(66+45) - 100
میتھ کا اصول ہے 0 سے ضرب ہونے کے بعد ہر رقم 0 ہوجاتی ہے۔ آیا یاد گڑیا؟؟؟
بھیا ابھی وہی بات کررہی تھیسوچنے والی بات یہ ہے کہ یہ عائشہ عزیز اور نیلم 1 کیسے لے کر آئیں؟؟؟؟
منفی ایک تو آسکتا ہے ایک کیسے آگیا؟؟؟؟
نایاب بھائی شاید ان دونوں نے ہمارے لیے یہ چیلنج رکھا ہو۔۔۔
1 بھی جواب آتا ہےسوچنے والی بات یہ ہے کہ یہ عائشہ عزیز اور نیلم 1 کیسے لے کر آئیں؟؟؟؟
منفی ایک تو آسکتا ہے ایک کیسے آگیا؟؟؟؟
نایاب بھائی شاید ان دونوں نے ہمارے لیے یہ چیلنج رکھا ہو۔۔۔
چاچو اس طرح بھی منفی ایک ہی آئے گا کیونکہ منفی بڑی رقم کے ساتھ ہے ناں1 بھی جواب آتا ہے
اگر جمع کا عمل تفریق سے پہلے کیا جائے
25-26==1
لیکن چونکہ یہ آپشنز میں شامل نہ ہے اس لیئے تفریق پہلے اور جمع بعد میں
25+1-25بھیا ابھی وہی بات کررہی تھی
سوال دوبارہ دیکھیے ذرا
5×5-5÷5+5×5=====؟
میں نے تو اس کو بائیں سے پڑھا جیسے کہ عموما پڑھتے ہیں25+1-25
25+24==49
26-25 ==== 1
مجھے تو ساری شکلیں فور اینگلز والی ہی نظر آرہی ہیں چاچویہ سوال چونکہ تحریری طور پر الجھ گیا ۔
اس لیئے بٹیائیں پاس اور بھیاز فیل ۔۔۔ ۔
اب اک اور سوال
اس تصویر میں کتنی مثلث ہیں ۔ ؟؟؟؟؟؟؟
نایاب بھائی سر میں درد ہوجائے گا اتنے تکون ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔بٹیا جی
فور اینگلز میں ہی سے ٹرائی اینگلز تلاش کرنا ہیں ۔