ٹھیکمجھے بھی بتانا تھا
جنہوں نے پچھلے چیلنج میں صحیح جوابات دیے تھے۔اچھا جی وہ ذہین لوگ ہیں کون؟ انیس الرحمن
1۔۔گونگا بہرے کو پکڑ کے اندھے کے سامنے لائے گا اور بہرے کولکھ کے کہے گا کہ اسے بتاو کہ تم نے مرغی چوری کر کے کھا لی ہےاندھےکی مُرغی بہرے نے چوری کر کے کھالی
گونگےنےدیکھ لیا
اب
آپ بتائیں کے گونگا اندھےکو کیسے بتائے کے چوری بہرےنےکی ہے؟
وہ گونگا ہے کہ پولیس والا.lollll1۔۔گونگا بہرے کو پکڑ کے اندھے کے سامنے لائے گا اور بہرے کولکھ کے کہے گا کہ اسے بتاو کہ تم نے مرغی چوری کر کے کھا لی ہے
جب کہ پولیس والے اندھے اور بہرے ہوتے ہیں۔وہ گونگا ہے کہ پولیس والا.lollll
Lolllll...بلکلجب کہ پولیس والے اندھے اور بہرے ہوتے ہیں۔
بتانے کا یہی طریقہ ہی ہو گا اس کے پاسوہ گونگا ہے کہ پولیس والا.lollll
کیا؟؟؟
میرے بھائی اگر وہ پاکستانی پولیس والا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ وہ اندھے، گونگے اور بہرے کو ایک دن تھانے میں رکھے گا اور اگلے دن اندھے کو سب کچھ نظر آنے لگے گا، گونگا بولنے لگے گا اور بہرہ سننے لگے گا۔ بس وہیں مسئلہ ختم ہوجائے گا۔بتانے کا یہی طریقہ ہی ہو گا اس کے پاس
چلو ہمیں درست جواب کا انتظار رہے گا
ٹھیک ہے۔اور یہ قبر والا سوال، سوری لالہ مجھے اس کے بارے میں سوچنا بھی اچھا نہیں لگ رہا بہت بے چینی ہورہی ہے
اور جینئس واقعی نہیں ہیں سپر جینئس ہیں آپ۔انیس لالہ ابھی میں نے آپ کی پوسٹ سے غیر متفق ہوجانا تھا میں کوئی نہیں جینئس۔۔
اس کے لیے آپ کو پہلے صحفے پہ جانا ہوگا...کیا؟؟؟
میں نے نایاب بھائی والے سوالات کے جواب دینے تھے یہ اندھا گونگا کہاں سے آگیا یہاں
چاچو کیا جواب انہی تین آپشن میں ہے؟حل کیجئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
5×5-5÷5+5×5=====؟
ا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔51
ب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ 26
ج ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔49
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اللہ ہی جانے بٹیا رانیچاچو کیا جواب انہی تین آپشن میں ہے؟