چیلنج

نایاب

لائبریرین
میرا جواب تو 1 آرہا ہے چاچو
میرے پاس بھی ایک ہی آیا تھا عائشہ
ابھی انیس الرحمن بھائی کا جواب آنے دیں پھر جواب لکھتا ہوں ۔
انیس بھائی جلدی کریں ۔
ویسے آپ دونوں اس سوال کے جواب حاصل کرنے کا طریقہ تحریر کر دیں ۔ تو بہت خوب
 
نیلم بہنا مجھے لگتا ہے بھیا کا جواب یہی ہے۔
پہلی بات یہ کہ یہ سوال ہی ال لوجیکل اور غلط ہے۔
پھر بھی اس کا جواب چاہیے تو اس میں بریکٹس لگانے پڑیں گے۔
pxSQc.png
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ابھی انیس الرحمن بھائی کا جواب آنے دیں پھر جواب لکھتا ہوں ۔
انیس بھائی جلدی کریں ۔
ویسے آپ دونوں اس سوال کے جواب حاصل کرنے کا طریقہ تحریر کر دیں ۔ تو بہت خوب
چاچو سمپل تھا
جیسے ہم عموما پہلے ضرب اور تقسیم کرتے ہیں اور بعد میں جمع یا نفی۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پہلی بات یہ کہ یہ سوال ہی ال لوجیکل اور غلط ہے۔
پھر بھی اس کا جواب چاہیے تو اس میں بریکٹس لگانے پڑیں گے۔
pxSQc.png
ہیں بھیا
پھر بھی آپ اتنا ہنس رہے تھے۔
ویسے سوال غلط تو نہیں لگا۔ ہاں اگر یہ والے آنسرز چاہیں ہوں تو پھر اور بات ہے۔
 
ہیں بھیا
پھر بھی آپ اتنا ہنس رہے تھے۔
ویسے سوال غلط تو نہیں لگا۔ ہاں اگر یہ والے آنسرز چاہیں ہوں تو پھر اور بات ہے۔
اگر پلس اور مائنس کی سمبل بدل دی جائیں تو پانچ آجائے گا۔ اس صورت نیلم کا پانچ والا جواب درست ہوتا۔
ویسے کمال کے جوابات دیے آپ لوگوں نے۔:)
نایاب بھائی اب نیا چیلنج لائیے۔
 
نیلم

محفلین
اگر پلس اور مائنس کی سمبل بدل دی جائیں تو پانچ آجائے گا۔ اس صورت نیلم کا پانچ والا جواب درست ہوتا۔
ویسے کمال کے جوابات دیے آپ لوگوں نے۔:)
نایاب بھائی اب نیا چیلنج لائیے۔
یہ طنزہےیاتعریف؟تاکہ ہمیں پتہ چلے کہ ہمیں اس پوزیشن میں خوش ہوناہےیاشرمندہ.
 
Top