عائشہ عزیز
لائبریرین
انیس بھیا اگلا سوال!
وہ اردو پیجز پر تصویریں دے گے اور میں دیکھ لوں گا ۔اچھا اُس کے جانے سے آپ اُس کا گاؤں کیسے دیکھ لیتے
باقی سارےمیری نظروں نے ڈھونڈلیے تھے..بس یہ ایک آدمی جو پیچھے بیھٹاہےاس کے بالوں کا فرق مجھےنظر نہیں آیا.
ہاں نہ بھیا غور سے دیکھےتو جو لڑکا اوپر کھڑا ہواہےاُس کی نیکر پہ جو پیچھےوالا جیب ہےاُسے غورسے دیکھےتو آپ کو فرق نظر آئےگا..ایک پہ چھوٹا سا پلس کا سائن دیکھائی دے رہاہے.نیکر میں فرق ہے
کینچوے۔۔۔اوپر سے جو کچھ نیچےگر رہاہےاُن کی سمت میں فرق ہےوہ الگ جگہ پہ گر رہی ہے.(مچھلی پکڑنے کےلیےجو چیز استعمال ہوتی ہے)