چیلنج

نیلم

محفلین
دوسرے ہاتھ میں بھی فرق نظر آرہاہےایک میں 2 انگلیاں دیکھائی دے رہی ہیں اور دوسرے میں ایک
 

نیلم

محفلین
جس لڑکے کی ایک ہاتھ بند ہےاُسی کا دوسرا ہاتھ غورسےدیکھےاور مجھے بتایئےاُس کی دونوں پک میں کتنی اُنگلیاں دیکھائی دے رہی ہیں آپ کو؟ انیس الرحمن بھائی
 
اب تک کے صحیح جوابات جو نیلم نے دیے۔:star2::star2::star2:
1۔ بحری جہاز کی کھڑکیوں کی تعداد میں فرق
2۔ مینارکی کھڑکیوں میں فرق
3۔ بادلوں کی سپیس میں فرق ہے
4۔ مچھلی والی باسکٹ میں موجود مچھلی میں فرق ہے
5۔ جہاز کے دھویں میں فرق ہے
6۔ لڑکے کے ہاتھ میں فرق
7۔ بلڈنگ کی کھڑکیوں میں فرق
8۔ لڑکے کے دوسرے ہاتھ میں فرق
9۔ کینچوے میں فرق
 

نایاب

لائبریرین
کوشش کوشش اور ان شاءاللہ کامیابی ممکن
یہ بدھو نازک سا ڈھیلا ڈھالا مغز بھی صنف نازک سے مل گیا ہے۔
ثبوت ؟؟؟؟؟
مجھے پتہ چل گیا جواب۔
خواب دیکھنے پر پابندی کہاں میرے بھائی
 

قیصرانی

لائبریرین
11X11=22 یعنی گیارہ کا ایک جمع ایک دو ضرب ایک جمع ایک یعنی دو۔ اب دو ضرب دو چار
22X22 میں دو اور دو چار ضرب دو اور دو چار، یعنی سولہ
33X33 میں بھی یہی اصول یعنی چھ ضرب چھ 36
 

نایاب

لائبریرین
11X11=22 یعنی گیارہ کا ایک جمع ایک دو ضرب ایک جمع ایک یعنی دو۔ اب دو ضرب دو چار
22X22 میں دو اور دو چار ضرب دو اور دو چار، یعنی سولہ
33X33 میں بھی یہی اصول یعنی چھ ضرب چھ 36
یا حیرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ بھی نہ سمجھ پائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top