نیلم
محفلین
بہت شکریہ
آپ کے لیے تو قوال بٹھا دیے ہیں۔۔۔
بس بس کافی ہیں اتنی تالیاں بہت شکریہ جی بیٹھ جاو سب
بہت شکریہ
آپ کے لیے تو قوال بٹھا دیے ہیں۔۔۔
استاد محترم یہ سمجھ تو نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صاحبان و صاحبات!
ایک گھر میں ایک موقع پر ایک پرپرنانی، دو پرنانیاں، تین نانیاں، چار مائیں، چار بیٹیاں، تین نواسیاں، دو پرنواسیاں اور ایک پرپرنواسی اکٹھی ہو گئیں۔
یہ کل کتنی عورتیں ہوئیں؟
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ چیلنج نہیں ہے! ۔
امکان ہے کہ چار ہی ہوں گی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صاحبان و صاحبات!
ایک گھر میں ایک موقع پر ایک پرپرنانی، دو پرنانیاں، تین نانیاں، چار مائیں، چار بیٹیاں، تین نواسیاں، دو پرنواسیاں اور ایک پرپرنواسی اکٹھی ہو گئیں۔
یہ کل کتنی عورتیں ہوئیں؟
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ چیلنج نہیں ہے! ۔
اگر 11×11=422×22=16تو 33×33= ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میرے خیال سے کل عورتیں 10 ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صاحبان و صاحبات!
ایک گھر میں ایک موقع پر ایک پرپرنانی، دو پرنانیاں، تین نانیاں، چار مائیں، چار بیٹیاں، تین نواسیاں، دو پرنواسیاں اور ایک پرپرنواسی اکٹھی ہو گئیں۔
یہ کل کتنی عورتیں ہوئیں؟
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ چیلنج نہیں ہے! ۔
سوال خاصا ٹیڑھا ہے جناب محمد یعقوب آسی ۔۔۔ پچھلے مراسلے میں تو میں نے "چار عورتیں" جواب دیا تھا، پھر "تین عورتیں" جواب دیا اس مراسلے میں۔۔۔ لیکن اب ایک بار پھر سے اس مراسلے کی تدوین کر کے اپنے "پہلے جواب" یعنی "چار عورتیں" پر ہی قائم ہوں ۔۔۔ اب مزید کوئی "یوٹرن" نہیں لینا چاہوں گا ۔۔۔جواب محفوظ جناب شہزاد احمد۔
متفقجی شہزاد احمد صاحب۔ میں مزید احباب کی طرف سے جوابات کا منتظر ہوں، آپ سب کی اجازت سے۔
۔۔۔ ۔۔
میں تو پہلے ہی عرض کر چکا، یہ کوئی چیلنج نہیں ہے، سیدھا سیدھا ریاضی کا سوال ہے۔ کل تک دیکھ لیتے ہیں، کون کیا کہتا ہے۔
کیا خیال ہے؟
مجھے تو ایک ہی عورت لگ رہی ہے یا 2 ۔۔۔