میں نے بتا تو دیا۔ اب نایاب بھائی بس داد دینے آئیں گے مجھے۔اب یہ تو نایاب بھائی ہی بتا سکتے ہیں کتنے ہوئے
جی بالکل۔ کوئی شک نہیں اس میں۔اچھا اتنا یقن ہے آپ کو آپنے حساب پر
اچھا ہے شک کر نا اچھی بات نہیں ہوتیجی بالکل۔ کوئی شک نہیں اس میں۔
جواب درست ہوا ۔ اور اک نیا سوال تیار ہوا ۔۔۔۔۔۔۔9 مربعوں سے بننے والے مربعے = 4
4 مربعوں سے بننے والے مربعے = 9
چھوٹے مربعے= 18
بالکل چھوٹے مربعے=8
1 مربع وہ ہے جس میں تمام مربعے سمائے ہوئے ہیں۔
کل بنے 40۔
لگے ہاتھ انعام بھی دے دیں اُن کو اتنا جلدی حل کرد یا اُن ہوں نےجواب درست ہوا ۔ اور اک نیا سوال تیار ہوا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مجھے تو چار گھنٹے لگے تھے فیس بک پر اسے حل کرتے ۔۔
یہاں تو منٹوں میں حل ہو گیا ۔۔
محترم بھائی انیس الرحمن اپنا انعام وصول کر لیں ۔۔۔لگے ہاتھ انعام بھی دے دیں اُن کو اتنا جلدی حل کر یا اُن ہوں نے
میاں بیوی ہیں۔ڈاکٹر کی بیوی ۔۔۔ ۔ فوزیہ
فوزیہ کی بھابھی ۔۔۔ کرن
کرن کی بیٹی ۔۔۔ ۔ سعدیہ
سعدیہ کا دادا ۔۔۔ ۔ ریحان
ریحان کی بیوی ۔۔۔ عائیشہ
عائیشہ کی بیٹی ۔۔۔ ۔ طاہرہ
تو اب تلاش کرنا ہے کہ
ڈاکٹر صاحب اور طاہرہ کا رشتہ کیا ہے ۔ ؟
یہ چیلنج ہے یا چوریاندھےکی مُرغی بہرے نے چوری کر کے کھالی
گونگےنےدیکھ لیا
اب
آپ بتائیں کے گونگا اندھےکو کیسے بتائے کے چوری بہرےنےکی ہے؟
میرے بھائیمیاں بیوی ہیں۔
اگلی دفعہ جواب نہیں دوں گا۔ کیوں کہ صحیح جواب کے بعد غلط جوابوں کا مزہ نہیں آتا۔
ڈاکٹر کی بیوی ۔۔۔ ۔ فوزیہ
فوزیہ کی بھابھی ۔۔۔ کرن
کرن کی بیٹی ۔۔۔ ۔ سعدیہ
سعدیہ کا دادا ۔۔۔ ۔ ریحان
ریحان کی بیوی ۔۔۔ عائیشہ
عائیشہ کی بیٹی ۔۔۔ ۔ طاہرہ
تو اب تلاش کرنا ہے کہ
ڈاکٹر صاحب اور طاہرہ کا رشتہ کیا ہے ۔ ؟
نایاب بھائی ی ی ی ی ی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بھائی
ریحان اور عائیشہ فوزیہ کے والدین ہیں اور طاہرہ فوزیہ کی بہن ہے ۔ کرن کی نند اور سعدیہ کی پھپو
سو طاہرہ اور ڈاکٹر صاحب میں " سالی اور بہنوئی " کا رشتہ ہے ۔