چیلنج

Shahnaz Sheikh

محفلین
اب مجبوری ہے۔ پاؤں تو اب بھی کاٹے جاسکتے ہیں۔ منہ کیسے کاٹ سکوں گا۔۔۔ :eek:
اور پھر تو گونگے کو آرٹسٹ بن جانا چاہیے۔ :)

ہا ہا ہا ۔۔۔ میں نے بنا دیا آرٹسٹ اُسے بس یہی کافی ہے :heehee:
اب پینٹنگ بنائے گا اور ڈھیر ساری مرغیاں اندھے کوتحفے میں دے دیگا
 
ہا ہا ہا ۔۔۔ میں نے بنا دیا آرٹسٹ اُسے بس یہی کافی ہے :heehee:
اب پینٹنگ بنائے گا اور ڈھیر ساری مرغیاں اندھے کوتحفے میں دے دیگا
آرٹسٹ بن گیا تو شہرت و دولت اسے اندھا کر دے گی۔ پھر وہ اس غریب اندھے کو جو تب تک غمِ مرغی میں پاگل بھی ہوچکا ہوگا کو کیوں کر پوچھے گا بھلا۔۔۔:ROFLMAO:
 

Shahnaz Sheikh

محفلین
آرٹسٹ بن گیا تو شہرت و دولت اسے اندھا کر دے گی۔ پھر وہ اس غریب اندھے کو جو تب تک غمِ مرغی میں پاگل بھی ہوچکا ہوگا کو کیوں کر پوچھے گا بھلا۔۔۔ :ROFLMAO:
تو پھر چلیں اندھے کو بھی کوئی ہنر سکھا دیتی ہوں وہ اپنی روزی کی خود ہی کوئ راہ نکال لے گا
ویسے بھی دوسروں کی محتاجی سے اپنی کمائی بہتر ہے :biggrin:
 
تو پھر چلیں اندھے کو بھی کوئی ہنر سکھا دیتی ہوں وہ اپنی روزی کی خود ہی کوئ راہ نکال لے گا
ویسے بھی دوسروں کی محتاجی سے اپنی کمائی بہتر ہے :biggrin:
تو آپ ایسا کیجیے کہ اس کا دبئی کا ویزا لگوا دیجیے۔ سنا ہے دبئی کے شیخ اندھوں سے خاص ہمدردی رکھتے ہیں اور ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔۔۔:)
 

Shahnaz Sheikh

محفلین
تو آپ ایسا کیجیے کہ اس کا دبئی کا ویزا لگوا دیجیے۔ سنا ہے دبئی کے شیخ اندھوں سے خاص ہمدردی رکھتے ہیں اور ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔۔۔ :)
جی بلکل میری ہمدردیاں اب اندھے کے ساتھ ہیں ویسے بھی بیچارے کی مرغی چوری ہوئی ہےکچھ تو کرنا پڑے گا ۔۔
 
جی بلکل میری ہمدردیاں اب اندھے کے ساتھ ہیں ویسے بھی بیچارے کی مرغی چوری ہوئی ہےکچھ تو کرنا پڑے گا ۔۔
اب ویزا لگوانے کا اعلان سرِ عام بھی نہ کیجیے۔ ورنہ آنکھوں والے بھی اندھے ہونے کو تیار ہوجائیں گے۔۔۔:ROFLMAO:
 

نایاب

لائبریرین
یہ لو بٹیا رانی آپ کے لیئے حسابی سوال
561881_421050321284325_1452883787_n.jpg
3+9-3+3= 9+3=12
میری ریاضی کچھ بہتر ہے اس لیے ثبوت کے ساتھ جواب دے رہی ہوں :battingeyelashes:
ماشاءاللہ یہ بٹیائیں تو بہت تیز ہیں حساب و کتاب میں ۔
لیکن ہم بھی تو ان ہی کے بھیا ہیں ۔۔۔۔۔
کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بٹیا رانی کے پاس 3 روپے تھے ۔ بٹیا نے بھیا سے کہا کہ 3 روپے چاہیئیں ۔
بھیا نے دے دیئے اور پوچھا کہ اب کتنے روپے ہیں ؟ بٹیا نے کہا کہ 6 روپے ۔
بھیا نے کہا بٹیا یہ 6 روپے مجھے دو اورچائے پلا دو تو ان6کو تین گنا کر دوں گا ۔
بٹیا نے جلدی سے چائے بنائی ۔ بھیا نے 6 روپوں کو تین گنا کر18 روپے بٹیا کو دیئے ۔
اتنے میں باہر کوئی مانگنے والا آیا ۔ بٹیا نے ان 18 میں سے 3 فقیر کو دے دیئے ۔
بھیا یہ دیکھ بہت خوش ہوئے اور بٹیا کو دعا دیتے 3 روپے مزید اپنے پاس سے بٹیا کو دیئے ۔
بٹیا رانی 18 روپے پا کر ہنسی خوشی حساب کے سوال کرنے لگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
111jawab.jpg
 

جنید اقبال

محفلین
گونگا بات تو نہیں کر سکے گا لیکن لکھ کر یا کسی کو اشارہ کر کے سمجھا دے گا
اوراس طرح اندھے تک بات پہنچ جائے گی
لیکن فائدہ کیا ہوا بتانے کا کیوں کہ مرغی کھا ئی جا چکی ہے
بیچارے اندھے کو دکھ ہوگا اس لیے نہ ہی بتانا بہتر ہے
بتانا تو اندھے کو ہے اشارے لیزر مشین سے کیے جائیں گے کیا؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ماشاءاللہ یہ بٹیائیں تو بہت تیز ہیں حساب و کتاب میں ۔
لیکن ہم بھی تو ان ہی کے بھیا ہیں ۔۔۔ ۔۔
کیسا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
بٹیا رانی کے پاس 3 روپے تھے ۔ بٹیا نے بھیا سے کہا کہ 3 روپے چاہیئیں ۔
بھیا نے دے دیئے اور پوچھا کہ اب کتنے روپے ہیں ؟ بٹیا نے کہا کہ 6 روپے ۔
بھیا نے کہا بٹیا یہ 6 روپے مجھے دو اورچائے پلا دو تو ان6کو تین گنا کر دوں گا ۔
بٹیا نے جلدی سے چائے بنائی ۔ بھیا نے 6 روپوں کو تین گنا کر18 روپے بٹیا کو دیئے ۔
اتنے میں باہر کوئی مانگنے والا آیا ۔ بٹیا نے ان 18 میں سے 3 فقیر کو دے دیئے ۔
بھیا یہ دیکھ بہت خوش ہوئے اور بٹیا کو دعا دیتے 3 روپے مزید اپنے پاس سے بٹیا کو دیئے ۔
بٹیا رانی 18 روپے پا کر ہنسی خوشی حساب کے سوال کرنے لگی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
111jawab.jpg
ٹھیک ہے چاچو یہاں پھر سے بریکٹ کا مسئلہ۔۔لیکن جب تک یہ سوال بریکٹ کے بغیر ہے ہم جمع کا عمل ضرب سے پہلے نہیں کرسکتے ناں۔

3+ 3- 3×(3+3)=18
 

نایاب

لائبریرین
ٹھیک ہے چاچو یہاں پھر سے بریکٹ کا مسئلہ۔۔لیکن جب تک یہ سوال بریکٹ کے بغیر ہے ہم جمع کا عمل ضرب سے پہلے نہیں کرسکتے ناں۔

3+ 3- 3×(3+3)=18
تو بٹیا رانی پیش بندی کے طور پر ہر دو صورت میں حاصل ہونے والا جواب تحریر کرنا بہتر ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اپ کا جواب درست تھا ۔ یہ تو چکر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب اک اور سوال
246706_421320681257289_964960111_n.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تو بٹیا رانی پیش بندی کے طور پر ہر دو صورت میں حاصل ہونے والا جواب تحریر کرنا بہتر ناں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے اپ کا جواب درست تھا ۔ یہ تو چکر دیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جی چاچو یہ ہی مسئلہ ہوسکتا تھا ناں جواب تو کئی طریقوں سے آسکتا تھا اس لیے ہی آرڈر آف آپریشن کا نظام قائم کیا گیا۔
 

نایاب

لائبریرین
بہنا میری جواب تو مجھے آتا ہی نہیں ۔
اور آپ کا جواب بھی 1 اور 7 ہے ۔
اب کسے اختیار کروں ۔ ؟
عائشہ عزیز بٹیا کا انتظار کرتے ہیں ۔
 

Shahnaz Sheikh

محفلین
ماشاءاللہ یہ بٹیائیں تو بہت تیز ہیں حساب و کتاب میں ۔
لیکن ہم بھی تو ان ہی کے بھیا ہیں ۔۔۔ ۔۔
کیسا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
بٹیا رانی کے پاس 3 روپے تھے ۔ بٹیا نے بھیا سے کہا کہ 3 روپے چاہیئیں ۔
بھیا نے دے دیئے اور پوچھا کہ اب کتنے روپے ہیں ؟ بٹیا نے کہا کہ 6 روپے ۔
بھیا نے کہا بٹیا یہ 6 روپے مجھے دو اورچائے پلا دو تو ان6کو تین گنا کر دوں گا ۔
بٹیا نے جلدی سے چائے بنائی ۔ بھیا نے 6 روپوں کو تین گنا کر18 روپے بٹیا کو دیئے ۔
اتنے میں باہر کوئی مانگنے والا آیا ۔ بٹیا نے ان 18 میں سے 3 فقیر کو دے دیئے ۔
بھیا یہ دیکھ بہت خوش ہوئے اور بٹیا کو دعا دیتے 3 روپے مزید اپنے پاس سے بٹیا کو دیئے ۔
بٹیا رانی 18 روپے پا کر ہنسی خوشی حساب کے سوال کرنے لگی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

6-0+1=7

یہ الگ بات ہے کہ اصل مسئلہ تھا کس کا
اگر پھر کوئی بچی ہے تو وہ غلط حل کر رہی ہے
میں نے اسکول میں حساب پڑھایا ہے اور ایسے غلط جوابات پر صفر دیے ہیں :rolleyes:
 
Top