انیس الرحمن
محفلین
اب مجبوری ہے۔ پاؤں تو اب بھی کاٹے جاسکتے ہیں۔ منہ کیسے کاٹ سکوں گا۔۔۔منہ میں پین رکھ کے یا پھر پاؤں کی مدد سے لکھے گا
اور پھر تو گونگے کو آرٹسٹ بن جانا چاہیے۔
اب مجبوری ہے۔ پاؤں تو اب بھی کاٹے جاسکتے ہیں۔ منہ کیسے کاٹ سکوں گا۔۔۔منہ میں پین رکھ کے یا پھر پاؤں کی مدد سے لکھے گا
اب مجبوری ہے۔ پاؤں تو اب بھی کاٹے جاسکتے ہیں۔ منہ کیسے کاٹ سکوں گا۔۔۔
اور پھر تو گونگے کو آرٹسٹ بن جانا چاہیے۔
آرٹسٹ بن گیا تو شہرت و دولت اسے اندھا کر دے گی۔ پھر وہ اس غریب اندھے کو جو تب تک غمِ مرغی میں پاگل بھی ہوچکا ہوگا کو کیوں کر پوچھے گا بھلا۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔ میں نے بنا دیا آرٹسٹ اُسے بس یہی کافی ہے
اب پینٹنگ بنائے گا اور ڈھیر ساری مرغیاں اندھے کوتحفے میں دے دیگا
تو پھر چلیں اندھے کو بھی کوئی ہنر سکھا دیتی ہوں وہ اپنی روزی کی خود ہی کوئ راہ نکال لے گاآرٹسٹ بن گیا تو شہرت و دولت اسے اندھا کر دے گی۔ پھر وہ اس غریب اندھے کو جو تب تک غمِ مرغی میں پاگل بھی ہوچکا ہوگا کو کیوں کر پوچھے گا بھلا۔۔۔
تو آپ ایسا کیجیے کہ اس کا دبئی کا ویزا لگوا دیجیے۔ سنا ہے دبئی کے شیخ اندھوں سے خاص ہمدردی رکھتے ہیں اور ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔۔۔تو پھر چلیں اندھے کو بھی کوئی ہنر سکھا دیتی ہوں وہ اپنی روزی کی خود ہی کوئ راہ نکال لے گا
ویسے بھی دوسروں کی محتاجی سے اپنی کمائی بہتر ہے
جی بلکل میری ہمدردیاں اب اندھے کے ساتھ ہیں ویسے بھی بیچارے کی مرغی چوری ہوئی ہےکچھ تو کرنا پڑے گا ۔۔تو آپ ایسا کیجیے کہ اس کا دبئی کا ویزا لگوا دیجیے۔ سنا ہے دبئی کے شیخ اندھوں سے خاص ہمدردی رکھتے ہیں اور ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔۔۔
اب ویزا لگوانے کا اعلان سرِ عام بھی نہ کیجیے۔ ورنہ آنکھوں والے بھی اندھے ہونے کو تیار ہوجائیں گے۔۔۔جی بلکل میری ہمدردیاں اب اندھے کے ساتھ ہیں ویسے بھی بیچارے کی مرغی چوری ہوئی ہےکچھ تو کرنا پڑے گا ۔۔
اب ویزا لگوانے کا اعلان سرِ عام بھی نہ کیجیے۔ ورنہ آنکھوں والے بھی اندھے ہونے کو تیار ہوجائیں گے۔۔۔
یہ لو بٹیا رانی آپ کے لیئے حسابی سوال
ماشاءاللہ یہ بٹیائیں تو بہت تیز ہیں حساب و کتاب میں ۔3+9-3+3= 9+3=12
میری ریاضی کچھ بہتر ہے اس لیے ثبوت کے ساتھ جواب دے رہی ہوں
بتانا تو اندھے کو ہے اشارے لیزر مشین سے کیے جائیں گے کیا؟گونگا بات تو نہیں کر سکے گا لیکن لکھ کر یا کسی کو اشارہ کر کے سمجھا دے گا
اوراس طرح اندھے تک بات پہنچ جائے گی
لیکن فائدہ کیا ہوا بتانے کا کیوں کہ مرغی کھا ئی جا چکی ہے
بیچارے اندھے کو دکھ ہوگا اس لیے نہ ہی بتانا بہتر ہے
یار ایک مرغی کی خاطر گونگا بائی پارٹس بنا دیاگونگے کے ہاتھ بھی کٹے ہوئے ہیں۔ اب بتائیے۔۔۔ ۔
ٹھیک ہے چاچو یہاں پھر سے بریکٹ کا مسئلہ۔۔لیکن جب تک یہ سوال بریکٹ کے بغیر ہے ہم جمع کا عمل ضرب سے پہلے نہیں کرسکتے ناں۔ماشاءاللہ یہ بٹیائیں تو بہت تیز ہیں حساب و کتاب میں ۔
لیکن ہم بھی تو ان ہی کے بھیا ہیں ۔۔۔ ۔۔
کیسا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
بٹیا رانی کے پاس 3 روپے تھے ۔ بٹیا نے بھیا سے کہا کہ 3 روپے چاہیئیں ۔
بھیا نے دے دیئے اور پوچھا کہ اب کتنے روپے ہیں ؟ بٹیا نے کہا کہ 6 روپے ۔
بھیا نے کہا بٹیا یہ 6 روپے مجھے دو اورچائے پلا دو تو ان6کو تین گنا کر دوں گا ۔
بٹیا نے جلدی سے چائے بنائی ۔ بھیا نے 6 روپوں کو تین گنا کر18 روپے بٹیا کو دیئے ۔
اتنے میں باہر کوئی مانگنے والا آیا ۔ بٹیا نے ان 18 میں سے 3 فقیر کو دے دیئے ۔
بھیا یہ دیکھ بہت خوش ہوئے اور بٹیا کو دعا دیتے 3 روپے مزید اپنے پاس سے بٹیا کو دیئے ۔
بٹیا رانی 18 روپے پا کر ہنسی خوشی حساب کے سوال کرنے لگی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تو بٹیا رانی پیش بندی کے طور پر ہر دو صورت میں حاصل ہونے والا جواب تحریر کرنا بہتر ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک ہے چاچو یہاں پھر سے بریکٹ کا مسئلہ۔۔لیکن جب تک یہ سوال بریکٹ کے بغیر ہے ہم جمع کا عمل ضرب سے پہلے نہیں کرسکتے ناں۔
3+ 3- 3×(3+3)=18
جی چاچو یہ ہی مسئلہ ہوسکتا تھا ناں جواب تو کئی طریقوں سے آسکتا تھا اس لیے ہی آرڈر آف آپریشن کا نظام قائم کیا گیا۔تو بٹیا رانی پیش بندی کے طور پر ہر دو صورت میں حاصل ہونے والا جواب تحریر کرنا بہتر ناں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے اپ کا جواب درست تھا ۔ یہ تو چکر دیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہنا میری جواب تو مجھے آتا ہی نہیں ۔نایاب بھائی جواب تو دےدیں
ماشاءاللہ یہ بٹیائیں تو بہت تیز ہیں حساب و کتاب میں ۔