قیصرانی
لائبریرین
پہلے تین لیٹر والے برتن کو بھر لیں۔ پھر اسے پانچ لٹر والے میں ڈال دیں۔ پھر تین لٹر والا دوبارہ بھر لیں۔ اب تین لٹر والے سے پانچ لٹر والے کو فل کریں۔ اس میں پہلے سے تین لٹر موجود ہے تو دو لٹر مزید آئے گا۔ تین لٹر والے میں ایک لٹر بچ گیا۔ اب پانچ لٹر والا آٹھ لٹر میں انڈیل دیں۔ ایک لٹر جو باقی بچا ہوا ہے تین لٹر والے میں، اسے پانچ لٹر میں ڈال دیں۔ اب آٹھ لٹر والے میں جو سات لٹر بچا ہوا ہے اس سے تین لٹر والا بھر لیں۔ اب تین لٹر میں تین لٹر، پانچ لٹر میں ایک لٹر اور آٹھ میں چار لٹر باقی ہے۔ تین لٹر والے پانچ میں ڈالیں تو وہ چار لٹر بن جائے گا۔ آٹھ والے میں آٹھ ہے ہیانیس بھیا مجھے کوئی نہیں سمجھ آیا حل۔۔پھر سے سمجھائیں۔
پس نوشت: بہت بار لٹر کی جگہ لتر لکھا پھر اسے ٹھیک کیا