چیلنج

قیصرانی

لائبریرین
انیس بھیا مجھے کوئی نہیں سمجھ آیا حل۔۔پھر سے سمجھائیں۔
پہلے تین لیٹر والے برتن کو بھر لیں۔ پھر اسے پانچ لٹر والے میں ڈال دیں۔ پھر تین لٹر والا دوبارہ بھر لیں۔ اب تین لٹر والے سے پانچ لٹر والے کو فل کریں۔ اس میں پہلے سے تین لٹر موجود ہے تو دو لٹر مزید آئے گا۔ تین لٹر والے میں ایک لٹر بچ گیا۔ اب پانچ لٹر والا آٹھ لٹر میں انڈیل دیں۔ ایک لٹر جو باقی بچا ہوا ہے تین لٹر والے میں، اسے پانچ لٹر میں ڈال دیں۔ اب آٹھ لٹر والے میں جو سات لٹر بچا ہوا ہے اس سے تین لٹر والا بھر لیں۔ اب تین لٹر میں تین لٹر، پانچ لٹر میں ایک لٹر اور آٹھ میں چار لٹر باقی ہے۔ تین لٹر والے پانچ میں ڈالیں تو وہ چار لٹر بن جائے گا۔ آٹھ والے میں آٹھ ہے ہی

پس نوشت: بہت بار لٹر کی جگہ لتر لکھا پھر اسے ٹھیک کیا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پکچر میں واضح ہے۔ جس اسٹیپ پر جن برتنوں سے دودھ ادھر ادھر ہورہا ہے۔ وہ بولڈ کردیے ہیں۔
مثلا، 8 لٹر والے سے 3 لٹر والا بھرا۔ تو 3 والا فل ہوگیا اور 8 والے میں 5 لٹر دودھ رہ گیا۔۔
اوکے بھیا سمجھ آگیا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی نے پورا پورا حل کردیا ہے۔
حل کو نقل کر کے اپنے الفاظ میں بیان کر دیا ہے۔ میں اس قسم کا بندہ ہوں کہ ایک مساوات یا ایک ٹیبل کی بجائے ایک پیراگراف یا ایک صفحے متن کو زیادہ آسانی سے سمجھ سکتا ہوں :)
 

Shahnaz Sheikh

محفلین
حل
جن برتنوں میں کام ہورہا ہے وہ بولڈ کردیے ہیں۔۔۔

L8s4u.jpg
باقی تو ٹھیک ہے مگر :ای: میں تین کلو کے برتن سے پانچ کلو والے برتن میں دو کلو دودھ کیسے ڈال دیا :idontknow:
 
باقی تو ٹھیک ہے مگر :ای: میں تین کلو کے برتن سے پانچ کلو والے برتن میں دو کلو دودھ کیسے ڈال دیا :idontknow:

کیوں کہ پانچ کلو کے برتن میں تین کلو دودھ پہلے سے موجود تھا۔ جب تین کلو سے بھرا برتن اس میں الٹا گیا تو صرف دو کلو اس میں جا سکا۔ اور ایک کلو تین کلو والے برتن میں رہ گیا۔۔۔۔ :)
 

Shahnaz Sheikh

محفلین
کیوں کہ پانچ کلو کے برتن میں تین کلو دودھ پہلے سے موجود تھا۔ جب تین کلو سے بھرا برتن اس میں الٹا گیا تو صرف دو کلو اس میں جا سکا۔ اور ایک کلو تین کلو والے برتن میں رہ گیا۔۔۔ ۔ :)
پھر تو داد دینے پڑے گی اس ذہانت پر :applause:
 

قیصرانی

لائبریرین
ایسے فرق تو بہت ہیں۔ جیسے دیوار پر لگی تصاویر، ٹی وی کے پیچھے بلیک ٹرائی اینگل (بلیک ہول الگ چیز ہوتی ہے) وغیرہ وغیرہ
 
Top