نیلم
محفلین
جی بالکل تبھی مجھے ایک یا 2 عورتیں لگیں ۔عورت ایک رشتے بہت سارےبہت شکریہ نیلم ۔ ویسے تو یہ سب ایک ہی عورت کے روپ ہیں، پر کیا کریں! معاشرے میں رشتوں کا کوئی نہ کوئی نام تو ہوتا ہے نا۔
ارے ہاں، یہ دو والی بات بہت گہری ہے۔ ماں بیٹی، ساس بہو، نند بھاوج، دیورانی جیٹھانی، بہن بہن، اور ۔۔۔ ۔ ایک رشتہ اور بھی ہے، جو یہاں اچھا نہیں سمجھا جاتا، سو اُس کا کیا مذکور۔