پاکستان8 اوورز میں 31 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر
فہیم لائبریرین ستمبر 30، 2009 #642 اور ویسے بھی پہلی گیند تھی آفریدی کے لیے۔ کیوں کے اس سے قبل کبھی آفریدی اور جونسن کا سامنا ہی نہیں ہوا تھا۔
اور ویسے بھی پہلی گیند تھی آفریدی کے لیے۔ کیوں کے اس سے قبل کبھی آفریدی اور جونسن کا سامنا ہی نہیں ہوا تھا۔
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #648 ویسے پاکستان یونس خان سے بھی اننگز کا آغاز کراسکتا ہے۔ کیونکہ ہر میچ میں اُس کو 4 سے 7 اوورز میں آ کر ہی تو بیٹنگ کرنی ہوتی ہے۔ پاکستان کے اوپنز کبھی بھی 10 اوورز تک اننگز کو لے کر جاتے ہی نہیں ہیں۔
ویسے پاکستان یونس خان سے بھی اننگز کا آغاز کراسکتا ہے۔ کیونکہ ہر میچ میں اُس کو 4 سے 7 اوورز میں آ کر ہی تو بیٹنگ کرنی ہوتی ہے۔ پاکستان کے اوپنز کبھی بھی 10 اوورز تک اننگز کو لے کر جاتے ہی نہیں ہیں۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 30، 2009 #656 پاکستان 12 اوورز میں 58 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر کامران اکمل کا پانچواں چوکا
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #657 اگر کامران نے غیر ذمہ داری کا ثبوت نہیں دیا تو وہ بھی آج آسانی کے ساتھ شعیب ملک کی طرح 100 رنز کی اننگز کھیل سکتا ہے۔
اگر کامران نے غیر ذمہ داری کا ثبوت نہیں دیا تو وہ بھی آج آسانی کے ساتھ شعیب ملک کی طرح 100 رنز کی اننگز کھیل سکتا ہے۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 30، 2009 #658 100 کرنے بھی چاہیے جناب اس کو آج تھوڑا رک بھی گیا ہے اور موڈ بھی لگ رہا ہے باقی اللہ خیر کرے