چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

فہیم

لائبریرین
ٹھیک کھیل رہے ہیں۔
بس وکٹیں‌ بچائیں۔

مزے کی بات یہ۔
دوسری اننگز میں بھی پچ باؤلنگ کے لیے سازگار ہوگی۔
 

فہیم

لائبریرین
ویسے بریٹ لی کے ساتھ اگر مچل جونسن کو لگادیا جاتا
تو شاید آسڑیلیا کے لیے زیادہ اچھا رہتا۔
 

فہیم

لائبریرین
مچل جونسن کا شاید پہلا ونڈے میچ ہے پاکستان کے خلاف۔
اس سے قبل صرف 2007 کے ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکسان کے خلاف کھیلا تھا۔

اور پہلے ونڈے کی پہلی بال پر ہی وکٹ‌ لے لی۔
 

عثمان رضا

محفلین
18 گیندوں پر 15 رنز بناکر آفریدی آؤٹ
آسٹریلیا کی طرف سے مچل جونسن کی پہلے وکٹ
پاکستان نے 1۔7 اوورز میں 30 رنز بنائے اور ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا
 

قمراحمد

محفلین
آفریدی 280 ون ڈے کھیل کر بھی اننگز کا آغاز کرنا نہیں سیکھ سکا۔ پہلی بال تھی جونسن کی۔ انسان دو، تین بالز چیک کرتا ہے باولر کی۔ مگر وہ آفریدی ہی کیا جو صبر سے کام لے۔
 
Top