دوسری بال کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔
قمراحمد محفلین ستمبر 30، 2009 #604 fahim نے کہا: پچ میں بہت نمی ہے۔ بیٹسمینوں کے لیے تھوڑی مشکلات ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلکل درست کہا آپ نے فہیم۔ پہلے 15 اوورز میں وکٹیں بچا کر کھیلنا ہوگا۔
fahim نے کہا: پچ میں بہت نمی ہے۔ بیٹسمینوں کے لیے تھوڑی مشکلات ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلکل درست کہا آپ نے فہیم۔ پہلے 15 اوورز میں وکٹیں بچا کر کھیلنا ہوگا۔
فہیم لائبریرین ستمبر 30، 2009 #612 بریٹ لی اچھی باؤلنگ کررہا ہے۔ اس کے خلاف تھوڑ سنبھل کر کھیلنا پڑے گا۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 30، 2009 #613 پاکستان 3 اوورز میں 13 رنز بغیر کسی نقصان کے ایک رنز اس اوور میں
فہیم لائبریرین ستمبر 30، 2009 #614 تیسرے اوور کے اختتام پر 13 بغیر کسی نقصان کے صرف 1 رن بنا اس اوور میں۔